Murad Saeed's banner
Murad Saeed's profile picture

Murad Saeed

@MuradSaeedPTI5,481,609 subscribers

Pakistani. Insafian

Shorts

دروازےبھی توڑ دیے۔ ظالمو! کرائے کا گھر ہے، میرے باپ کا نہیں۔ لیکن چلو ملک جو میرا تھا اس کا تو اس سے بدتر حال کردیا ہے، جو میری ملکیت تھی اس پر گزند سہہ گئے تو یہ بھی سہہ لیں گے چاہے خون کے گھونٹ پی کر ہی سہیں۔ ظرف ہی تو بہت دیا ہے اللہ نے اس قوم کو۔ ہاں پستول جو اٹھائ ہے لائسنس شدہ ہے، لائسنس بھی مل ہی گیا ہوگا؟ اب خدارا اگلا مقدمہ قتل کا نہ ڈال دینا۔ ویسے تو تم سے کچھ بعید نہیں۔۔غیرت ہوتی تو ڈوب مرنے کو یہی کافی ہوتا کہ تمہارے کرتوتوں کے سبب اب بہو بیٹیاں دربدر کردی جاتی ہیں، گھروں میں نہیں چھوڑی جاتیں۔

1,026,074 görüntüleme

ارشد تیرے خون سے انقلاب آئیگا۔ زندہ باد پاکستان

458,939 görüntüleme

Pakistani parliamentarians, including former Prime Minister Imran Khan wrote to the United Nations demanding independent investigation of the murder of Arshad Sharif. We are grateful to all those parliamentarians who joined the cause #UN_for_ArshadSharif

439,578 görüntüleme

خیبر پختونخواہ کے عوام کا فیصلہ امن اور صرف امن ہے!!!

412,511 görüntüleme

شکریہ کرک۔ میرے پاکستانیو! کرک کی عوام اپنے امن کے لئے نکل آئے ہیں اب آپکا کام ہے ان کی آواز ہر جگہ پہنچانا۔جب سیکورٹی کے ذمہ داران پارلیمان ،عدلیہ ،میڈیا، الیکشن کمیشن اور دیگر ادارے فتح کرنے کے بعد چلغوزے کی کاشت اور کھیتی باڑی میں مصروف ہوں۔جب ان کی تمام توانائیاں ملک کے مقبول ترین لیڈر اور ان کی پارٹی کو کچلنے اور ان کے خلاف بیانیہ بنانے میں صرف ہورہی ہوں۔ جب حفاظت کرنے والو سے ہی آپ کو خطرہ ہو تب آپ کو اپنا امن خود بحال کرنا پڑتا ہے۔جب آگ گھر کی دہلیز پر ہو اور آگ بجھانے والے آگ بھڑکا رہے ہوں تو اپنے گھر اور اپنے پیاروں کو خود بچانا پڑتا ہے۔ میرے پاکستانیو! یہ ملک ہمارا ہے، یہ گھر ہمارا ہے اور ہم نے مل کر تمام سیاسی وابستگیوں ذات پات قومیت سے بالاتر ہوکر اس کو بچانا ہے۔ ۲۰۲۲ میں جب مالاکنڈ سوات دیر بونیر میں یہ جنگ لائی گئی تو دو مرتبہ ہم نے اپنے زور بازو سے ان کو نکالا تھا، اب سابقہ فاٹا اور جنوبی اضلاع سے انکو نکالنے کا عزم کرنا ہے۔کرک آغاز ہے میرے مہمند، باجوڑ،لکی مروت، وزیرستان، ٹانک، ڈی آئی خان اور خیبر کے غیرت مندوں تیار رہو انشاءاللہ جلد مل کر وہاں بھی امن کے پرچم کے سائے تلے نکلیں گے۔اور پھر دیر باجوڑ سے لیکر بلوچستان تک سب کو متحد کرکے پنڈی اسلام آباد کا رخ کرینگے۔آپ نے چوکیداری چھوڑ کر سیاست شروع کر دی ہے ہم نے فی الحال امن کا پرچم تھاما ہے اس سے قبل کے آپ کا کام قوم سنبھال لے اپنے مورچوں پر واپس جاؤ۔ اپنے ڈالروں کے لیے ہمیں آگ میں مت دھکیلو۔ ہمارے گھر، ہماری جانیں، ہمارے بچے، ہمارا مستقبل برائے فروخت نہیں ہے!

153,388 görüntüleme

کررہا تھا غمِ جہاں کا حساب۔۔ آج تم یاد بے حساب آئے #ارشد_تیرے_خون_سے_انقلاب_آئے_گا

286,002 görüntüleme

Videos

MuradSaeedPTI's profile picture

وہ میرے خواب سے ڈرتے ھیں

Murad Saeed

2,760,473 görüntüleme • 2 yıl önce

MuradSaeedPTI's profile picture

وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں

Murad Saeed

3,281,550 görüntüleme • 3 yıl önce

MuradSaeedPTI's profile picture

حسبنا الله ونعم الوكيل

Murad Saeed

833,936 görüntüleme • 3 yıl önce

MuradSaeedPTI's profile picture

قوم کے نام ایک پیغام

Murad Saeed

248,002 görüntüleme • 9 ay önce

MuradSaeedPTI's profile picture

لا الہ الا للہ!

Murad Saeed

695,611 görüntüleme • 3 yıl önce

MuradSaeedPTI's profile picture

یا شہادت یا حریت!

Murad Saeed

648,822 görüntüleme • 3 yıl önce