
salman akram raja
@salmanAraja • 264,325 subscribers
A lawyer
Shorts
Videos

لکشمی چوک لاہور کے چند منٹ قبل حسین مناظر۔ ناکے پر میری گاڑی روک دی گئی۔ اویس بھائی اور عتیق ریاض بھائی کی بائکس شاندار سواری ثابت ہوئیں۔ زمین پر چلتا ہر لاہوری عمران خان کیلئے پیار زبانوں پر سجائے کھڑا تھا۔ سہیل آفریدی کی آمد نے لاہور کو بے مثال استقبال کا موقع دیا ہے۔ سٹریٹ موومنٹ زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد
salman akram raja127,823 просмотров • 6 дней назад

بے اختیار پمز ہسپتال اسلام آباد پہنچا۔ ۱۵ نومولود معصوم پھولوں کی شہادت پر اللہ تعالیٰ سے اجتماعی معافی و مغفرت کا طالب ہوں۔ الفاط ادا نہیں ہوتے۔ وہ نظام جو عام انسانوں کو بھیڑ بکری بھی نہیں سمجھتا، جہاں عوام ناانصافی اور غربت تلے پسے ہیں، نہ آواز اٹھانے کی اجازت ہے نہ چادر اور چاردیواری کی حرمت ہے وہاں ہسپتالوں میں موت اور سکولوں میں جہالت ہی ملے گی۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
salman akram raja114,078 просмотров • 25 дней назад

ایک بڑے قومی اتحاد کی جانب پہلا قدم کل رات اٹھایا گیا۔ ہم نے وطن کو سنوارنا ہے۔
salman akram raja82,467 просмотров • 29 дней назад

آج مجھے شوکت بسرا، نعیم پنجوتھہ اور ظہیر بابر کو گلگت بلتستان داخل ہوتے ہی جل تھانہ کی حدود میں آگے جانے سے روک دیا گیا۔ میرا نام ڈی آیس پی کے پاس درج تھا۔ ہمیں اور آئی ایس ایف کے آئے دوستوں کو پولیس کی گاڑیوں کے نرغے میں صوبہ بدر کر دیا گیا ہے۔ عمران خان اور آزادی _ قوم کا فیصلہ
salman akram raja233,723 просмотров • 3 месяцев назад

By the grace of Allah PTI is leading at every polling station of NA 128 Lahore. Following a suspicious incident at the RO's office I have been illegally evicted from the premises. The process of compilation of results cannot proceed in my absence. I must be allowed back in.
salman akram raja1,038,548 просмотров • 2 лет назад

وزیر اعلی سہیل آفریدی کی نوابشاہ میں 5 ستمبر 2026 کی تقریر ایک مڈل کلاس کے نوجوان کے دل کی پکار تھی، خلوص میں ڈوبی ہوئی_ وڈیروں کے تکبر کو للکارتے ہوئے سہیل آفریدی نے اپنے جیسے نوجوانوں کو یاد دلایا کہ عمران خان انکا منتظر ہے_ وہ عمران خان کی طاقت ہیں اور عمران خان انکی جنگ لڑ رہا ہے_ یہ تقریر پی ٹی آئی کے منشور کا نچوڑ ہے_ طاقت کا سرچشمہ پاکستان کے غریب ہیں_
salman akram raja21,256 просмотров • 15 дней назад

This is how elections are stolen & the law destroyed by those meant to protect it. Me & my wife, who is a PhD professor, were physically obstructed & forcibly removed by SP Irtiza & his team from the RO's office in order to steal NA 128. The RO Kamran Afzal directed the eviction.
salman akram raja778,346 просмотров • 2 лет назад

آج لاہور میں ۵ اگست کو جلسے کی اجازت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف جناب معین قریشی، صدرپی ٹی آئی لاہور جناب اکرم عثمان اور دیگر رفقا کے ساتھ ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر گیا۔ جلسہ پاکستانی عوام کا بنیادی حق ہے۔ میڈیا سے جلسے اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی کا موقف بیان کیا۔
salman akram raja58,241 просмотров • 1 месяц назад

گلگت بلتستان کے عوام نے آج عمران خان کو ووٹ ڈالا۔ چار سال کے جھوٹ اور جبر کے باوجود قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
salman akram raja79,795 просмотров • 3 месяцев назад

آج فیصل آباد میں مزدور رہنماؤں سے بھرپور مکالمہ ہوا۔ ملک میں جو ظلم اور جھوٹ کا نظام مسلط ہے اس کے خلاف پی ٹی آئی مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان جیل میں اسلئے ہے کہ وہ غریب کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ مزدور اور کسان پی ٹی آئی کے ساتھ غریب دشمن نظام کیخلاف جد و جہد کا حصہ ہیں۔
salman akram raja21,019 просмотров • 23 дней назад

Kindly listen. ہماری رگوں میں آبا کا لہو ہے تو یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟
salman akram raja359,187 просмотров • 2 лет назад