
salman akram raja
@salmanAraja • 263,024 subscribers
A lawyer
Shorts
Videos

آج مجھے شوکت بسرا، نعیم پنجوتھہ اور ظہیر بابر کو گلگت بلتستان داخل ہوتے ہی جل تھانہ کی حدود میں آگے جانے سے روک دیا گیا۔ میرا نام ڈی آیس پی کے پاس درج تھا۔ ہمیں اور آئی ایس ایف کے آئے دوستوں کو پولیس کی گاڑیوں کے نرغے میں صوبہ بدر کر دیا گیا ہے۔ عمران خان اور آزادی _ قوم کا فیصلہ
salman akram raja232,014 Aufrufe • vor 9 Tagen

گلگت بلتستان میں انتخابات کا ڈھونگ سنگینوں کے سائے میں جاری ہے۔ کل میری اور رفقا کی صوبہ بدری، میری موجودگی میں کارکنوں پر تشدد جمہوریت کو سلب کرنے کی جاری سازش کا حصہ ہے۔ ایک دوست نے اپریل ۲۰۲۳ کی میری ایک گفتگو فراہم کی ہے۔ آج ہم اس تاریکی کا شکار ہیں جو مجھے تب نظر آ رہی تھی۔
salman akram raja44,931 Aufrufe • vor 8 Tagen

جناب غلام محی الدین کے گھر رات گئے حملہ ہم سب کی چادر اور چاردیواری پر حملہ ہے۔ ہم جھکنے والے نہیں۔
salman akram raja34,992 Aufrufe • vor 20 Tagen

By the grace of Allah PTI is leading at every polling station of NA 128 Lahore. Following a suspicious incident at the RO's office I have been illegally evicted from the premises. The process of compilation of results cannot proceed in my absence. I must be allowed back in.
salman akram raja1,038,368 Aufrufe • vor 2 Jahren

عدالت کے حکم کے تحت میں اس وقت بشری عمران خان صاحبہ کی بیٹیوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر ہوں۔ فروری سے بیٹیوں کی منگل کو اپنی والدہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔ اس دوران آنکھ کے آپریشن کے بعد بیٹیوں کو ہنگامی طور پر طلب کیا گیا۔ ہماری درخواست پر سپرانٹینڈنٹ اڈیالہ کی کل عدالت حاضری ہے۔
salman akram raja54,584 Aufrufe • vor 1 Monat

This is how elections are stolen & the law destroyed by those meant to protect it. Me & my wife, who is a PhD professor, were physically obstructed & forcibly removed by SP Irtiza & his team from the RO's office in order to steal NA 128. The RO Kamran Afzal directed the eviction.
salman akram raja778,196 Aufrufe • vor 2 Jahren

غازی آباد، راولپنڈی کے ہمارے قید کاٹتے دوست احسان کو ایک فوجی عدالت نے دس سال کی غیرآئینی سزا سنا رکھی ہے۔ آج ان کے والد کی وفات پر تعزیت اور دعا کیلئے حاضر ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے۔ مرحوم کی اہلیہ کو صبر میں ڈوبا اور عمران خان صاحب کیلئے دعا گو پایا۔
salman akram raja26,437 Aufrufe • vor 29 Tagen

Kindly listen. ہماری رگوں میں آبا کا لہو ہے تو یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟
salman akram raja358,495 Aufrufe • vor 1 Jahr

آج سپریم کورٹ بار کا الیکشن ہے۔ حق اور باطل کا فرق جتنا آج واضح ہے کبھی نہیں تھا۔ آئین، قانون اور شرافت پر آج حملہ ہے۔ اس حملے کے آلہ کار ایک جانب ہیں اور آئین و قانون کا شرافت سے دفاع کرنے والے دوسری جانب۔ سپریم کورٹ کے ہر وکیل سے آج توفیق آصف اور انکے پینل کیلئے ووٹ کی التجا ہے
salman akram raja149,302 Aufrufe • vor 7 Monaten