
salman akram raja
@salmanAraja • 266,302 subscribers
A lawyer
Shorts
Videos

آج پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے سامنے گوہر علی خان صاحب، اچکزئی صاحب، علامہ ناصر صاحب، اختر مینگل صاحب، شاندانہ گلزار صاحبہ اور دیگر کی آئینی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ غیر آئینی ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف ہمارے دلائل وڈیو کلپ میں موجود ہیں۔ صوبے میں بربریت کا راج ہے۔ عدالت سے کچھ ملنے کی امید ہو یا نہ ہو ہمیں عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانا ہے۔ عدالتیں آواز بلند کرنے کا ایک ذریعہ ہیں۔ عدالت میں اٹھائی گئی آواز پوری دنیا میں سنی جاتی ہے۔ یہ آواز تاریخ کا حصہ بنتی ہے۔ ظلم کے سامنے خاموش ہو جانا بھی ظلم کی تائید ہے۔ آخری فیصلہ سیاسی میدان ہی میں ہو گا۔
salman akram raja44,103 views • 16 days ago

لکشمی چوک لاہور کے چند منٹ قبل حسین مناظر۔ ناکے پر میری گاڑی روک دی گئی۔ اویس بھائی اور عتیق ریاض بھائی کی بائکس شاندار سواری ثابت ہوئیں۔ زمین پر چلتا ہر لاہوری عمران خان کیلئے پیار زبانوں پر سجائے کھڑا تھا۔ سہیل آفریدی کی آمد نے لاہور کو بے مثال استقبال کا موقع دیا ہے۔ سٹریٹ موومنٹ زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد
salman akram raja129,067 views • 1 month ago

بے اختیار پمز ہسپتال اسلام آباد پہنچا۔ ۱۵ نومولود معصوم پھولوں کی شہادت پر اللہ تعالیٰ سے اجتماعی معافی و مغفرت کا طالب ہوں۔ الفاط ادا نہیں ہوتے۔ وہ نظام جو عام انسانوں کو بھیڑ بکری بھی نہیں سمجھتا، جہاں عوام ناانصافی اور غربت تلے پسے ہیں، نہ آواز اٹھانے کی اجازت ہے نہ چادر اور چاردیواری کی حرمت ہے وہاں ہسپتالوں میں موت اور سکولوں میں جہالت ہی ملے گی۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
salman akram raja114,286 views • 2 months ago

آج مجھے شوکت بسرا، نعیم پنجوتھہ اور ظہیر بابر کو گلگت بلتستان داخل ہوتے ہی جل تھانہ کی حدود میں آگے جانے سے روک دیا گیا۔ میرا نام ڈی آیس پی کے پاس درج تھا۔ ہمیں اور آئی ایس ایف کے آئے دوستوں کو پولیس کی گاڑیوں کے نرغے میں صوبہ بدر کر دیا گیا ہے۔ عمران خان اور آزادی _ قوم کا فیصلہ
salman akram raja233,781 views • 5 months ago

By the grace of Allah PTI is leading at every polling station of NA 128 Lahore. Following a suspicious incident at the RO's office I have been illegally evicted from the premises. The process of compilation of results cannot proceed in my absence. I must be allowed back in.
salman akram raja1,038,644 views • 2 years ago

ایک بڑے قومی اتحاد کی جانب پہلا قدم کل رات اٹھایا گیا۔ ہم نے وطن کو سنوارنا ہے۔
salman akram raja82,570 views • 2 months ago

This is how elections are stolen & the law destroyed by those meant to protect it. Me & my wife, who is a PhD professor, were physically obstructed & forcibly removed by SP Irtiza & his team from the RO's office in order to steal NA 128. The RO Kamran Afzal directed the eviction.
salman akram raja778,384 views • 2 years ago

Kindly listen. ہماری رگوں میں آبا کا لہو ہے تو یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟
salman akram raja359,425 views • 2 years ago

آج لاہور میں ۵ اگست کو جلسے کی اجازت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف جناب معین قریشی، صدرپی ٹی آئی لاہور جناب اکرم عثمان اور دیگر رفقا کے ساتھ ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر گیا۔ جلسہ پاکستانی عوام کا بنیادی حق ہے۔ میڈیا سے جلسے اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی کا موقف بیان کیا۔
salman akram raja58,241 views • 3 months ago

Intazar Punjotha Adv, key member of PM Imran Khan's legal team, was abducted 4 weeks ago by those who abduct. He was recovered last night in an encounter that was a clear hoax. His condition, that spoke of the horror he had endured, was filmed & spread to cause fear.
salman akram raja272,128 views • 2 years ago