salman akram raja's banner
salman akram raja's profile picture

salman akram raja

@salmanAraja263,024 subscribers

A lawyer

Shorts

بے حسی کی انتہا ہے۔ ہمارے دوست امتیاز حسین صاحب گوجرنوالہ میں ۹ مئی کے مقدمے میں اسیر ہیں۔ سینے میں سخت تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ظالموں کو ہتھکڑی اترنے کی توفیق نہ ہوئی۔ معصوم بچہ اور بیبیاں اس ظالم نظام کے خلاف گواہ اور مزاحمت میں شریک رہیں گے۔ اللہ کے قہر سے ڈرو۔

206,987 次观看

کل شام جناب دیوان غلام محی الدین صاحب کے گھر ان کی اہلیہ اور صاحبزادوں سے ان پر ہونے والی بربریت کی روداد سنی۔ پورے خاندان کی ہمت اور خلوص مشعل راہ ہے۔ ایک بار پھر یقین پختہ ہوا کہ اس تاریک دور میں ظلم کیخلاف کھڑا نہ ہونا ظلم کی تائید ہے۔

19,625 次观看

کراچی ائیرپورٹ سے باہر نکلنے میں تقریبا دو گھنٹے لگ چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی گاڑی کی چھت پر بیٹھے ہیں۔ عمران خان کے چاہنے والوں کا بیتاب ہجوم چاروں طرف ہے۔ کراچی عمران خان کا، پاکستان عمران خان کا۔ #freeImranKhan

93,595 次观看

We will fight injustice with decency and the force of the law. We shall prevail. NA 128, Lahore, I seek your vote.

302,175 次观看

آج صبح دو بجے کے قریب بہنوں کی رہائی کا لمحہ۔ جبر کیخلاف تینوں بہنوں کی ہمت اور عمران خان صاحب کا عزم ہر زندہ ضمیر کو پکار ہے۔

64,867 次观看

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم اور عدالت کے سامنے جیل سپرنٹنڈنٹ کی یقین دہانی دونوں بے اثر ثابت ہوئے۔ اڈیالہ جیل کے قریب روکے جانے پر سڑک پر بیٹھا پر وقار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی۔ جبر کا اندھا نظام جلد سڑکوں کی مٹی چاٹے گا۔

68,552 次观看

Videos