
Sanam Javaid Khan
@sanamkh22 • 319,334 subscribers
Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

اس عینکو کی سُن لو بھارت جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے اس چاپلوس کو بُرا لگ گیا ہے کہ کچی کلیوں کو بارڈر پر جانے کا کیوں کہا ہے مطلب جنگ کے حالات میں بارڈر پر نہیں تو کیا آپ کے گھر جانے کا بولوں؟معافی آپ جیسے ہڈی پر پلنے والے مانگیں ہم تو انھیں جس بات کی تنخواہ دیتے ہیں وہ کام کرنے کا بول رہے ہیں 🤷♀️
Sanam Javaid Khan390,130 次观看 • 1 年前
1:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جس تھیف منسٹر کو چیف منسٹر کی کرسی تک پہنچانے کے لیے عوام کا ووٹ چوری کیا،چادر چار دیواری کی دھجیاں اُڑائیں، خواتین پر جھوٹے مقدمے بنائے اُن کو جیلوں میں رکھا وہ فارم 47 کی پیداوار مشکل وقت میں بھارت کے خلاف ایک لفظ نہیں بول سکی اور ٹاؤٹس آج بھی pti کی خواتین کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
Sanam Javaid Khan134,298 次观看 • 1 年前
