
Sohail Afridi
@SohailAfridiISF • 150,026 subscribers
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa. A Proud Pakistani and A Soldier of Imran Khan.
Shorts
Videos
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں زخمیوں کی عیادت کے لیے Shahid Khattak کے ہمراہ ہسپتال گیا۔ زخمیوں نے کہا کہ ہمارے محافظوں نے ہی ہم پر سیدھی گولیاں چلائی۔ جیسے ہی اللّٰہ شفا دےگا تو انشاءاللّٰہ واپس اُسی جگہ جا کر ایک دفعہ پھر امن کا مطالبہ کرینگے۔ میں نے کہا آپ نے اپنے حصے کی قربانی دے دی ہے انشاء اللّٰہ اس دفعہ اُسی جگہ نہیں اسلام آباد جا کر امن کا نعرہ لگائینگے۔ اِن کے کانوں میں فرق آیا ہے یہاں سے آواز سنائی نہیں دے رہی۔
Sohail Afridi39,600 次观看 • 10 个月前