ڈبے کا دودھ پینے والے بچے گرم اور خالص... دودھ کی اہمیت نہیں سمجھ سکتے لیکن یہ خالص دودھ خاص لوگوں کو ہی ملتا ہے اور ان خاص لوگو کی لسٹ میں عاشق کو آنے کے لیے اپنی معشوقہ کی ہر خوشی کو کھلے دل سے تسلیم کرنا پڑتا 🥵🔥 🔞show more

Mehmona Abbasi
47,826 次观看 • 2 个月前
ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے تسلیم کر لیا کہ... دفاع کو کمزور کرنا غلطی تھی۔ پاکستان جیسے ملک کے لیے مضبوط دفاع عیاشی نہیں، بقا کی ضمانت ہے۔ کمزور قوموں کو امن نہیں، دباؤ اور جارحیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔show more

Madiha Sheikh🔥
32,285 次观看 • 3 个月前
ان سے ملیے، یہ تونسہ کی بند ذہنیت رکھنے... والے لوگوں کا ٹک ٹاک اسٹار ہے۔ جناب کا کنٹینٹ بس اتنا ہے کہ کوئی لڑکی اگر وہاں سے گزر رہی ہو تو اسے اپنی ویڈیوز میں کیپچر کرنا ہوتا ہے۔ جناب خود کو بلوچ کہتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ہماری یوتھ کے لیے آئیڈیل بنا ہوا ہے۔ یوتھ ان جیسے مسخروں کو اسٹار مانتی ہے، اور جناب اپنے اس کنٹینٹ پر ذرا بھی شرمندگی محسوس نہیں کرتے کہ کسی کی ماں، بہن اور بیٹی کو اپنی ویڈیوز میں لا کر سوشل میڈیا پر پیش کر رہے ہیں۔show more

Maria Baloch
33,583 次观看 • 25 天前
ایک پُرامن انسانی حقوق کے کارکن کو، جو اپنے... گھر میں موجود ہے اور روزانہ کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام آ جا رہی ہے، اسے گرفتار کرنے کے لیے بائیس گاڑیوں میں تقریباً ستر پولیس اہلکار، لیڈی کانسٹیبلز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا اس انداز میں آنا، جیسے کسی خطرناک دہشت گرد کو پکڑنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہو۔ رات کی تاریکی میں میرے گھر پر دھاوا بولنا، دروازے توڑنا اور گھر سے قیمتی سامان اور کتابیں چوری کرنا اس بات کا ثبوت نہیں کہ وہ مجھے گرفتار نہیں کر سکتے تھے، بلکہ اس کا اصل مقصد مجھے اُس سوسائٹی کی نظر میں ایک مجرم یا دہشت گرد کے طور پر پیش کرنا، میری زندگی کو مزید مشکل بنانا اور میرے خاندان کو نقصان پہنچانا ہے۔ اگر مجھے گرفتار کرنا ہے تو آئیں اور مجھے گرفتار کریں۔ میں پہلے بھی کئی مرتبہ جیل جا چکی ہوں اور آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔ مگر مسئلہ گرفتاری نہیں، بلکہ اپنی طاقت اور اختیار کا زور اور گھمنڈ دکھانا ہے وہ بھی اُن لوگوں کے سامنے کرنا ہے جو پہلے ہی ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں۔show more

Sammi Deen Baloch
45,394 次观看 • 2 个月前
پندرہ سال کی عمر میں بلوغت کو پہنچنے والے... امام موسیٰ کاظم جن کا ایک نکاح کتابوں سے ملتا ہے اور باقی کچھ پتا نہیں کب کہاں اور کتنے متعے کیے!! 35 سال کی عمر میں قید ہو گئے،۔ اور ان کے ہاں 45 بچے پیدا ہوئے 🤣show more

ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ
23,416 次观看 • 8 个月前
یہ فوج پاکستان کی فوج ہے اور اس فوج... کو پاکستان کا ہر بچہ جان سے زیادہ عزیز رکھتا ہے ۔ یہ بچے ہی پاکستان کا مستقبل ہیں اور اس فوج نے ہی پاکستان کو سنبھالنا ہے ۔ 🇵🇰 #PakistanArmyshow more

Markhor_111
41,420 次观看 • 1 年前
تین دہائیوں سے شوکت خانم ہسپتال نے ناممکن کو... ممکن بنا کر ہر "نہیں" کو "ہاں" میں بدلنے کا عزم جاری رکھا ہے۔ آج ہم ایک بار پھر ایک اور نہیں کو ہاں میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اس مقصد کے حصول کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عطیات کے لیے: #SKMCHshow more

Shaukat Khanum
36,276 次观看 • 1 年前
یہ اسرائیلی فوج نہیں بلکہ پاکستانی فوج ہے جو... وزیرستان میں لوگوں کی چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتی ہے گھروں میں زبردستی داخل ہوتی ہے، سامنے آنے والے فریق سے خوفزدہ رہتی ہے اور علاقے کے معصوم عوام کو ڈھال کےطور پر استعمال کرتی ہے، جو سراسر ظلم اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔show more

Afghan Journalist
62,419 次观看 • 8 个月前
یہ اس قوم کے باپ جیسے لیڈر کی بہنیں... ہیں یہ اس قوم کی مائیں ہیں۔ تقسیم سے پہلے مسلمانوں نے پاکستان کا مطالبہ اسی لیے اٹھایا تھا کہ عورتوں اور بچوں کو تحفظ ملے, مذہب کی آزادی رہے, اور ہر شخص کو بولنے کا حق حاصل ہو۔ یہ بنیادی حقوق ہی الگ وطن کی بنیاد بنے تھے۔ آج افسوس یہ ہے کہ جن لوگوں کے ہاتھ میں دائمی اقتدار کی ہوس ہے, وہی ان حقوق کو پامال کرنے کے احکامات دے رہے ہیں۔ پس پردہ کھیل بھی انہی کا ہے, اور حالات کی گرتی ہوئی شکل بھی انہی کی وجہ سے ہے۔ پاکستان اس زہنی مریض کو جوابدہ ٹھہراتا ہے, پاکستانی قوم اس کے چیلوں کو جوابدہ ٹھہراتی ہے۔ اس سارے منظر میں ان کا طرز عمل صرف ایک بات کہلاتا ہے: بالکل بےشرمی کا عمل۔ یعنی عاصم لاء # زہنی_ مریض_نامنظورshow more

PTI
17,694 次观看 • 10 个月前
کہا جا رہا ہے یہ غالبا میاں صاحب کا... جیل کا چھوٹا سا سیل۔ اگر کوئی اور ملک ہوتا تو یہ تمام جیل سیلزجن میں بھٹو، بےنظیر بھٹو شہید، دیگر سیاسی قیدی رہے، پبلک میوزیمز ہوتے اور عوام کے لیے کھلے ہوتے تاکہ عوام کو سچ کا علم ہوتا، یہاں سب سیاسی قیدیوں کے گزرے ہوئے عیام کی تفصیلات نصب ہوتیں، کیا کھاتے تھے، کیسے رہتے تھے وغیرہ۔۔۔ لیکن ہمارے ہاں تو یہ ہو نہیں سکتا کیونکہ عوام کو سچ پتہ لگ جاتا اور شعور کے ساتھ جب سچ مل جاتا ہے تو status quo کو نقصان کوتا ہے۔ ہمیں نہ سچ سننا اور جاننا ہے اور شعور سے تو ویسے بھی پیٹ نہیں بھرتا شعور سے صرف قومیں ترقی کرتی ہیں اور وہ ترقی تبدیلی کے مترادف ہے جو ہمیں نہیں چاہیے۔ شایدکبھی آنے والے وقتوں میں ہم ایسی شعوری ترقی حاصل کر سکیں جہاں ہم اپنی تاریخ کو own کرنے سے نہ گھبرائیں اور ان جیل سیلز کو سکولوں کالجوں کے بچوں کے لیے کھول دیں تاکہ عوام اپنے سیاسی فیصلے کرنے سے پہلے ان تمام شخصایت کے جیل کے ادوار، انکی وہاں رہائش کے حالات اور حقائق اور ان میں کیے گئے سیاسی فیصلوں کو جان سکے۔ کیونکہ جو قومیں اپنی تاریخ کو قبول نہیں کرتیں، نظر چراتی ہیں یا اسکو مسخ کرنے کی کوششیں کرتی ہیں وہ اپنی ماضی کی غلطیوں سے کچھ سیکھ نہیں سکتیں اور جب تک غلطیاں قبول نہ کی جائیں ان غلطیوں کو سدھارا بھی نہیں جا سکتا۔show more

Shiffa Z. Yousafzai
35,997 次观看 • 7 个月前
اسلام آباد کی تیز بارشوں اور سیلابی ریلوں کے... بیچ، شہرِ اقتدار کی سڑکوں پر بلوچ مائیں اور جبری گمشدہ افراد کے لواحقین مسلسل دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ نہ انہیں خیمہ لگانے کی اجازت ہے، نہ سر پر کوئی چھت یا سائبان۔ اسلام آباد پریس کلب کی دیوار سے محض چند قدم کے فاصلے پر یہ احتجاج جاری ہے، مگر صحافیوں کو بھی قریب آنے اور ان کے درد کو دنیا تک پہنچانے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ یہ سب کچھ صرف امید اور حوصلے کے سہارے جاری ہے۔ تعداد میں یہ لواحقین چاہے کم ہیں، مگر ان کا وجود اور استقامت ہزاروں آوازوں سے زیادہ طاقتور ہے۔ گزشتہ48 دنوں سے وہ اسلام آباد کی سڑکوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ دھمکیوں، رکاوٹوں اور ہر طرح کی مشکلات کے باوجود ان کا احتجاج جاری ہے۔ ان ماؤں اور بہنوں کے حوصلے اس ریاست اور اس کے حکمرانوں کے لیے کھلا چیلنج اور شرم کا مقام ہیں۔ یہ اس حقیقت کا اعلان ہیں کہ طاقت، دھوپ، بارش اور ظلم بھی ان کے عزم کو شکست نہیں دے سکے۔ یہ وہ زوردار طمانچہ ہیں جو اس گمان کو توڑ دیتا ہے کہ ان ماؤں کے حوصلے جھکائے جا سکتے ہیں۔ #ReleaseBYCLeadersshow more

Sammi Deen Baloch
145,183 次观看 • 1 年前
ان لوگوں میں شرم و حیاء اور عزت نام... کی کوئی بات ہے ہی نہیں دودھ پلاتے ہوئے vlog بنانا ضروری ھے ان کو کوئی لگام ڈالنے والا نہی ہے کیا ؟سینکڑوں چینل صرف یہی آگے پیچھے اوپر نیچے دیکھا رھے ھیںshow more

PakistanVoice
2,378,351 次观看 • 3 个月前
یہ تفریح نہیں، قدرت کے ساتھ زیادتی ہے۔ گلگت... بلتستان کی جنت نظیر وادی بشو ویلی کے شفاف پانی میں جیپیں اور گاڑیاں چلانا کسی بہادری یا شوق کی بات نہیں، بلکہ اس قدرتی حسن اور پینے کے صاف پانی کو آلودہ کرنے کے مترادف ہے۔ یہ پانی صرف ایک منظر نہیں، بلکہ مقامی لوگوں، جنگلی حیات اور آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔ چند لمحوں کی ویڈیو یا تفریح کے لیے اس قدرتی ماحول کو نقصان پہنچانا کسی بھی ذمہ دار سیاح کا رویہ نہیں ہو سکتا۔ خدارا! گلگت بلتستان آئیں، اس کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں، مگر اس کی حفاظت بھی کریں۔ اپنی یادیں ساتھ لے جائیں، لیکن یہاں کی فطرت کو نقصان نہ پہنچائیں۔ قدرت ہماری امانت ہے، آئیے مل کر اس کی حفاظت کریں۔ 💚show more

Gilgit Baltistan Tourism.
10,623 次观看 • 2 个月前
پاکستان کے شہریوں پر ایسا تشدد شاید ہندوستان کی... پولیس بھی نا کرے مگر پاکستان کی اشرافیہ پاکستان کے عوام کو پاؤں کی جوتی سمجھتی ہے اور جہاں عوام احتجاج کے لیے نکلے ان کا ایک ہی آرڈر آتا ہے “مارو ان کنجروں کو” ۔۔ “اس طبقے کی نظر میں اپنی اوقات کو سمجھیے”show more

Imran Afzal Raja
203,047 次观看 • 2 年前
اے اللہ ! جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا... ہے اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور اسے ایسی خوشیوں سے نواز دے جو اس کی روح کو سکون دیں ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم صبح بخیرshow more

Irfan Akbar
11,615 次观看 • 1 年前
یومِ تکبیر کی رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے پمز... ھسپتال میں دل کے امراض کی ایمرجنسی وارڈ میں ایک قریبی عزیز کی عیادت کے لئیے اپنے دوست صحافیوں کے ساتھ جانے کا اتفاق ہواا، ہم وارڈ سے تقریباً200 گز دور سڑک پر چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک ہی فضا سڑک پر رگڑ کھاتے لوہے کے سٹریچر کے کمزور اور ٹوٹے پہیوں کی آواز سے گونجنا شروع ہو گئی، ہم سب نے پیچھے مُڑ کر دیکھا تو ایک خاتون سٹریچر کے اگلے دائیں سائڈ کے ٹوٹے پہئیے والے کونے کو ہاتھوں سے ہوا میں رکھنے کی کوشش کر رہی تھی اور ساتھ میں دو مرد حضرات سٹریچر پر پڑے ایک تقریباً سولہ سترہ سال کے بچے کو جلدی میں کھینچ رہے تھے، بظاہر انہیں پمز کی تقریباً مزید تین سو گز دور حادثاتی ایمرجنسی سے گاڑی یا ایمبولنس کی بجائے ٹوٹے سٹریچر پر ہی لواحقین کے حوالے کر کہ ایک سمت میں دھکیل دیا گیا تھا، پھولتی سانسوں کیساتھ پریشان خاتون (جو بظاہر ماں لگ رہی تھی) نے پوچھا یہ دل کا وارڈ کہاں ہے، میں تو اس صورت حال سے پریشانی کے عالم میں کبھی اُس ماں اور سٹریچر پر پڑے اُسکے بچے کو دیکھتا اور کبھی اُن لوگوں کے ہی پیچھےاُس طویل اندھیری سڑک کو جس پر وہ یہ ٹوٹا ہوا سٹریچر کھینچ کر لا رہے تھے، ایسے میںُ ہمارے ایک ساتھی صحافی افضل باجوہ نے ٹوٹے پہئیے والے سٹریچر کے کونے کو سنبھال لیا- بظاہر پمز کی حادثاتی ایمرجنسی میں کوئی ایسا ڈاکٹر نہ تھا جو اُس بچے کو ٹوٹے سٹریچر اور پریشان حال ماں باپ کو سڑک پر دھکیلنے سے پہلے کم سے کم ابتدائی طبی امداد دے سکتا اور پھر ھسپتال کے پچھواڑے میں قائم دل کی ایمرجنسی میں بذریعہ ایمبولنس بھیج دیتا، جہاں دل کی ایک دھڑکن اور ایک سیکنڈ کے فرق سے زندگی اور موت کا سفر طے ہوتا ہے وہاں ایک بچے کو ٹوٹے سٹریچر پر ڈال لر یوں سڑک پر دھکیل دینا کونسی انسانیت ہے؟ ایٹمی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالخلافہ کے سب سے بڑے ھسپتال کی دل کی ایمرجنسی ھسپتال کے مرکزی داخلی دروازے پر نہیں بلکہ اسکے پچھواڑے میں ہے جہاں پہنچتے پہنچتے سٹریچر کے پہئیے جواب دے جاتے ہیں اور مائیں راستہ پوچھتی رہ جاتی ہیں، کیا وجہ ہے کہ باہر سے آنے والے دل کے مریضوں کا دل کی ایمرجنسی کے قریب الگ داخلی راستہ نہیں؟ عام لوگ دل کے مریضوں کو مرکزی داخلی راستے پر قائم حادثاتی ایمرجنسی میں ہی لے کر جاتے ہیں تو کیا وہاں پر ہارٹ اٹیک کا شکار مریضوں کو فوری اور ابتدائی ہنگامی امداد نہیں ملنی چاہئیے؟ کیا حادثاتی ایمرجنسی میں آنے والے دل کے مریضوں کے لئیے کوئی خصوصی راہنمائی والا عملہ یا شٹل سروس ایمبولنس نہیں ہونی چاہئیے جو ہارٹ اٹیک کا شکار مریضوں کو حادثاتی ایمرجنسی سے فوری طور پر دل کی ایمرجنسی میں منتقل کر دے؟ منسلک ویڈیو صورت حال کی ایک جھلک ہے۔ سٹریچر اور اُس پر پڑا بچہ آخر ایمرجنسی پہنچ تو گیا مگر کتنے نقصان کے بعد؟ یہ تو ڈاکٹر ہی بتا سکتے ہیں۔show more

Matiullah Jan
255,843 次观看 • 2 年前
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، ایک باپ کی بے... بسی کی داستان ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص ایک افغان شہری ہے، جو اپنی گاڑی کو سیلابی ریلے میں بہتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔ گاڑی کے اندر اس کے بچے موجود تھے، مگر تیز پانی کے بہاؤ کے سامنے وہ مکمل طور پر بے بس تھا۔ اس کی چیخیں، اس کی بے قراری اور اس کا درد الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیںshow more

صحرانورد
61,797 次观看 • 2 个月前