#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا

junoondigitalpk's profile picture

#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا ڈیجیٹل ہیرا منڈی کا چیئرمین مسٹر پتلو پنجاب اسمبلی سے ایوارڈ یافتہ شخص جس نے ن لیگ جوائن کی تو باقاعدہ ن لیگ والے دھمالیں ڈال رہے تھے اور نعرے مار رہے تھے عمران خان ختم شد ۔۔۔ میں بات کر رہا ہوں مسٹر پتلو کی جو اس ویڈیو میں ٹک ٹاک لائیو پر سامنے بیٹھے خاتون سے سوال کر رہے ہیں ۔ اپکے شوہر سو گئے ہیں خاتون کہتی ہے جی سو گئے ہیں یہ کہتا ہے وہ اپکو ڈبل ٹیپ نہی کرتے کیا کتنی بار کرتے ہیں کب کرتے ہیں ۔۔ اگے سے موصوفہ کے بھی جواب سنیں ۔ کہنے کو تو یہ خود کو پاکستان کا بڑا ٹک ٹاکر کہتا ہے سوشل میڈیا انفلوئنسر کہتا ہے ۔۔ اور حیرت ہے اس ملک کے بڑے صوبے کی اسمبلی نے اسے خصوصی دعوت دی کہ حضور ائیے اپ نوجوانو کیلے مشعل راہ ہیں ۔۔ یہ ایوارڈ قبول کجیے جی وہی اسمبلی جہاں قانون سازی ہوتی ہے۔ اندازہ لگالجیے یہ ٹک ٹاکر حکومت ان جیسوں کو کیوں پرموٹ کر رہی ہے ۔۔ #فراڈیا_ٹرانسپیرینسی_انٹرنیشنل #سہولت_کاری_بند_کرو

Khurram Khan

41,499 görüntüleme • 1 gün önce