Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
احمد فرہاد ڈی چوک سے
369,266 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

🚨🚨🚨 الحمدللہ قبائلی نے بھی عوام کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ اگر حکومت نے بربریت نہ روکی تو ہمیں اپنے لوگوں کے دفاع کا حق حاصل ہے۔ ✊✊✊🔥🔥🔥🔥

🚨🚨🚨Breaking News 🚨🚨🚨 ہمارے بچوں پر گولیاں نہ چلائیں۔ قبائل نے حکومت کو خبردار کر دیا۔

پہاڑیوں،کچے راستوں سے علی امین کے قافلے میں موجود عوام آگے بڑھ رہی ہے🔥🔥

ڈی چوک چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں یہ پرانی ہوچکی ہے ڈی چوک خالی ہے تین گھنٹے سے

جوانیاں لٹائیں گے عمران خان کو لائیں گے ۔ شیل بھی کھائیں گے انقلاب لائیں گے۔ عوامی ایم پی اے PP06 مری کوٹلی ستیاں زین العابدین عباسی ۔ @zainAbbasipti #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #نصر_من_الله_وفتح_قريب

خان نے جیل میں سے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ کوئی لیڈر بھی اس احتجاج کو ختم کرنے کا فیصلہ نہیں کر سکتا یہ فیصلہ اب صرف میں اور عوام کریں گے، شہباز گل،

نچن آلیاں دے پُتر ڈی چوک نہیں پہنچ سکدے۔۔

Weldon

الرٹ الرٹ الرٹ الرٹ الرٹ 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

Ahmed Farhad is built different!!!! He has proved to be a brave revolutionist
