اس خبر میں کتنی صداقت ہے ؟؟؟
@RodiumInsights148K followers
53,145 views
9 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Farhan_Ash_
فورٹریس ڈیفینس رایا ڈی ایچ اے کے کمرشل ایریاز عسکری بنکس اگر صرف یہی کام ہم ٹھس عوام جو پاکستان میں موجود ہیں وہ کر جائیں یہاں چیخیں آسمان پر سنائی دیں گی گن پوائنٹ پر ہمیں کوئی نہی لے جا سکتا ان جگہوں پر یہ آسان ترین کام ھے اگر میسیج صحیح ڈیلیور ہوجائے تو
15 likes

@kibria10101
ویسے کتنی فنی بات ہے اللہ تعالیٰ نے اس جانور کے تھرو ان کا زوال بھیجا بے شک میرا اللہ ہی کافی ہے جرنیل ان شاءاللہ تباہ ہونگے
3 likes

@zainmabi
Evil business empire is too big cant be damaged so soon but carry on boycott for ever
1 like

@KMuhammadPTI
چیخیں تو نکلنی تھیں #گولی_کیوں_چلائی_عاصم_منیر
1 like

@mrssalmanbutt1
اب آپ روئیں ،پٹیں، چیخیں ماریں #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #گولی_کیوں_چلائی
1 like

@acesspak
jhoot ha

@Darthzezuz
Fake post

@azadi6871
اس بات میں اُتنی ھی صداقت ھے جتنی میری ساس کے اس اعلان میں کہ وھ ڈراعور کے ساتھ فرار ھو گئی ھے زرا امتیاز سٹور تک

@Imrankhan180671
👍😃😡
