10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@ShabirSalm42080
جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے ڈی چوک اسلام آباد میں۔ وہ رابطہ کریں 03240835778 زینب منشاء اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں
1 like

@ihaider224
جعلی حکومت نے مناواں تھانہ میں حماد اعوان MPA پی پی 151 اور انکے ساتھیوں پر FIR کاٹ دی، اور حماد اعوان پے پولیس پر حملے کا جھوٹا الزام لگا دیا ،ہم اس طرح کی FIR سے گھبرانے والے نہیں ہیں ، اس طرح کی FIR ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے بلکہ حوصلے بلند ہوتے ہیں ۔حماد اعوان
1 like

@Azadsooch804
بہت اچھے اسی طرح آگے بڑھتے رہیں حکومت تو گھٹنے ٹیک چکی ہے ہینڈلرز کا بھی محسن نقوی نکل چکا ہے فتح ہماری ہے
1 like

@mimran_i59586
پہلے معیار تو بنا لو ❤️ پھر مقابلہ بھی کر لینا 🥰 #pti

@SoulfulRubab
🥰

@drabaseerkhan
یہ کہاں کا قافلہ ہے؟

@Abdulre55590168
Mashallah sb kuch islamabad pura bandon k sath bhar jana chaye koi jaga khali na nazar ay

@acha_teek_hy
Kahan poncha hy qafla? Koi bhae exact jga bta skta hy gandapur k qafle ki

@Muhamma46824940
@OfficialDGISPR @PTIofficial

@Globalnews024
Hmm
