17 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@asif_hamaiyon
اے شاعر مشرق حکیم الامت آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں، آپ نے قوم کو بہت کچھ دیا مگر ظالموں کے ظلم سے یہ قوم نہ اپنا بچاؤ کر سکی اور نا ہی آپکے گھرانے کا۔۔۔ ہم آپ سے بحثیت قوم شرمندہ ہیں سر 😥
12 likes

@MuhammadAliSat2
یہاں ڈاکوں کا راج ہی ہے بلکہ یہ ڈاکوں سے بھی کوئی بدتر مخلوق ہے عاصم لا جنگل کا قانون
6 likes

@tayyeb_ull92206
آج کے زمانے میں اگر علامہ اقبال ہوتا تو انتشار پر مبنی شاعری کے الزام میں جیل میں ہوتا۔ 9 نومبر اقبال ڈے
5 likes

@Ahmadlahoti
لعنتی جرنیلوں نے ملک کا کیا حال کر دیا ہے
2 likes

@ikvision123
پاکستانیو! کوئی بھی پاکستانی دہشت گرد نہیں ہوتا۔ اصل سوال اُن عناصر سے ہونا چاہیے جو وردی کی آڑ میں پولیس، اسٹیبلشمنٹ اور رینجرز جیسے اداروں میں بیٹھ کر اپنے ماتحت اہلکاروں سے غیرقانونی اور غلط کام کرواتے ہیں۔
1 like

@ShahAhm99358081
شکریہ قائداعظم محمد علی جناح پاکستان کی آرمی نے شائر مشرق علامہ اقبال کی بہو اور ان کے پوتے کے ساتھ کیا کیا
1 like

@Arsalan97863798
بے شرم کس منہ سے اقبال ڈے منا رہے ہیں
1 like

@MuhmdSKhilji
The clip shared here shows an attack on a widow’s house at midnight by the Pak Army, ISI agents and police to harass and intimidate her into stopping her support for Imran Khan and PTI. Woman in the video is Justice (Retd.) Nasira Javed Iqbal (former judge of the Lahore High Court). She is the daughter-in-law of Allama Muhammad Iqbal. She was married to Justice Dr. Javid Iqbal (Allama Iqbal’s son, a former Lahore High Court chief justice and Supreme Court judge) until his death in 2015. Nasira Iqbal is a Harvard Law School LLM graduate, one of the first women elevated to the Lahore High Court.
1 like

@AfiaNargas
#ShiftKhanToHospitalNow

@munibmirza007
جناح ہاوس کا بھی عوام کو علم نہیں تھا 9 مئی کے بعد پتا چلا یہ جنا ہا ہے

@FarhanAnwarBab1
The pti leadership is sleeping on bed in ac room.khans health is becoming bad but the pti leadership instead of protesting on roads for khan or resigning from assemblies,they are sleeping.

@SurraiyaHasan
Shot! 👍🏻

@junaidhassdl
Pakistani establishment is a terarist

@AMJAD01576582
اگر جعلی حکمرانوں کے پاس تھوڑی سی بھی شرم ہے تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

@TanAsghar
مطالعہ پاکسران میں کچھ اور رٹے لگواتے ہیں،لیکن حقیقت میں ان سے بڑا غنڈہ گرد کوئی نہیں۔شاید بی ایل والے ان کے ساتھ درست سلوک کر رہے ہیں 50 سال۔ظلم سہنے کے بعد اب بندوق کا جواب بندوق سے دے رہے ہیں۔

@KhiradAwan
😢😢😢

@DrZeeshiRanaa
🥲
