سر جُھکے گا نہیں، ہم رُکیں گے نہیں۔
@AshuftaaSar12K followers
26,940 views
45 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@AshuftaaSar
چند وضاحتیں: 1) اس گانے میں چند سوشل میڈیا ایکٹوسٹ دکھائے گئے ہیں، مگر یہ کسی طور بھی حتمی لسٹ نہیں ہے۔ بہت سے لوگ اس میں شامل نا ہو سکے، 3 منٹ میں سب کو شامل کرنا ممکن نہیں تھا۔ 2) جن کو شامل کیا ضروری نہیں وہ میرے جگر گوشے ہیں، اور جو شامل ہونے سے رہ گئے اُن سے کوئی عناد نہیں، بس 3 منٹ کے گانے میں جتنا مجھ سے ہو سکا اُتنا کیا۔ 3) جو ایکٹوسٹ شامل ہونے سے رہ گئے، اگر ان کی پروفائل لنک ہو تو اگلی کسی ویڈیو میں شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔ 4) اس گانے میں 2-3 سین PTI آفیشل کے لیے کام کرنے والے ایک اے آئی آرٹسٹ @AiResurgent کے بنائے ایک گانے سے متاثر ہیں۔ 5) اس گانے کا مقصد کسی کی تشحیر کرنا نہیں، بلکہ ایک عوامی پیغام اور تجدیدِ عہد ہے جو ہم نے عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کے لیے کیا۔ اور وہ ہے: سر جھکے گا نہیں، ہم رُکیں گے نہیں۔
33 likes

@Shararti_Ai
خوبصورت اعلیٰ بہترین ❤️✌️
15 likes

@RealMurshad_uk
اس کو دیکھ کر میں نے پوری ویڈیو دیکھنے کا فیصلہ کیا۔ 👍
10 likes

@AshuftaaSar
گانا محظ ایک وسیلہ بنا رہا ہوں، اصل مقصد وہ پیغام ہے جو کوشش ہے پہنچ جائے۔ کوشش اختیار میں ہے سو کرتے رہیں گے۔
11 likes

@RealMurshad_uk
ایک مشورہ: زبردت شاعری ہے اور آئڈیا لیکن تھوڑا سر تال کا بھی ٹرین کرو اپنے Ai ماڈل کو۔🙂
1 like

@AshuftaaSar
یہ والا کام سب سے مشکل ہے، مگر کوشش جاری ہے، مزید کریں گے۔ انشا اللہ
1 like

@RealMurshad_uk
Autunes (using its Zori5 Turbo model) is specifically built and trained for Indian-language vocals. May be it helps

@tahirsaeed631
Your creativity is on another level❤️❤️
7 likes

@foziakhawar
اس سے بہترین حوصلہ افزائی اور نہیں ہوسکتی !!! 👌👏👏👏👏👏
5 likes

@picea36
سلامت رہیں۔ بہترین اور عمدہ کام۔
4 likes

@SaeedAh64
بھائی گانے کی singing بھی AI کے ذریعے ھی generate,کی گئی ھے 🤔
3 likes

@AshuftaaSar
جی بھائی لگ بھگ ایسا ہی ہے 🤫
4 likes

@shahidk24406231
اعلٰى🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡✌️
2 likes

@iamSaraiki
Very Impressive work. I wish i can do the same however my AI video creation tools are on the way too. any tips will be great
2 likes

@AshuftaaSar
Show me your work/profile line etcs., and I am more than happy to provide input.
1 like

@iamSaraiki
any email or where to send you? or share here? i tried so many but due to time restrictions now setup my own AI environment but need to upgrade gpu from 12gf to 36 GB to get it faster otherwise super slow.

@AshuftaaSar
بھائی میسج کر دیں یہیں پہ، میں کچھ دیر میں دیکھ کر آپ کو تفصیلی جواب دیتا ہوں۔ انشااللہ

@iamSaraiki
all right bhai will do in few hours now its school run time

@AsimFoundationR
ارے بہترین بنایا کمال کر دیا
2 likes

@asiya_abdullah1
Bhai Tussi Great 👍 ho yaara
2 likes























