正在加载视频...

视频加载失败

امتِ مسلمہ کا لیڈر!! 😅😅

144,287 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Wasif Munir 的头像
Wasif Munir2 年前

ہم نے پہلے ہی کہا تھا خلیل الرحمن قمر ساحل عدیم قیصر راجہ چندہ مافیا کے planted لوگ ہیں

NA Khan 的头像
NA Khan2 年前

ہر بندے کے گھر میں قران پاک ہوتا ہے جو پڑھے لکھے ہوتے ہیں ان کے گھر سیرت کی کتابیں ہوتی ہیں احادیث کی کتابیں ہوتی ہیں لیکن اگر اس سے کوئی گناہ ہو جائے یا وہ کوئی غلط کام کر رہا ہو تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ اس کے پاس یہ کتاب پڑھی ہے تو یہ بندہ نہیں کر سکتا وہ بندے کے اپنے فیل کے اوپر ہوتا ہے

Shujaa_Mir_90 的头像
Shujaa_Mir_902 年前

تین دفعہ کلمہ پڑھتے ہوئے بنائی گئی وڈیو۔۔ اسلام کا نام لے کر مذہب کا بیوپار کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو۔!!

Saba 🇵🇰💚 的头像
Saba 🇵🇰💚2 年前

بےحیا خلیل الرحمن قمر آمنہ عروج کو طاغوت کا مطلب سمجھاتےہوئے 😃 افسوس بڑے بڑے بول بولنے والےھمیشہ اپنے بول کےھاتھوں ھی مار کھاجاتے اسلامی جمہوریہ میں اسی منافقت دوغلےپن کی انتہا ھوچکی ھے خلیل توایک مشہورھوگیاھےباقی ھجوم بھی کسی سےکم نہیں #قومی_زبان #TimeToChange #SocietyReforms

A-b Rehman 的头像
A-b Rehman2 年前

مولویوں کو چار پیسے دو جو مرضی فتویٰ لے لو

مردم بیزار 的头像
مردم بیزار2 年前

مطلب کہ بات اب مولوی کی گواہی تک آ گئی ہے 🤣🤣 تاریخ گواہ ہے کہ مولویوں نے کبھی مفت میں گواہی نہیں دی اور مولویوں نے کبھی بے گناہ کی وکالت نہیں کی 🤣 مذہبی ٹچ والے بے غیرت دین فروش

𝐀мᎥTץ 的头像
𝐀мᎥTץ2 年前

اس بندے کے لۓ ایک پیغام

Mushtaq Ahmad 的头像
Mushtaq Ahmad2 年前

بجاؤ مولوی

FreeThinker آزاد مفکر 的头像
FreeThinker آزاد مفکر2 年前

مذہب جاہل معاشرے میں کار آمد ہوتا ہے۔۔۔

Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

کتاب رکھنا اور پڑھنا الگ بات ہے اور اس پر عمل کرنا اصل بات ہے۔

相关视频