آواز سنو بے شرمو۔۔۔
@ImranRiazKhan6.4M followers
146,150 views
28 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@IqraZain04
پاکستان کی جان ہے عمران خان۔ اب احتجاج لازمی ہے #ReleaseImranKhan #SaveImranKhan #ImranKhanTreatmentEmergancy #ImranKhanHealthEmergency #ImranKhanHealth
12 likes

@ahmad22178
پاکستانی قوم #علیمہ_اپا کی یہ آنسوں تمہارے منہ پر تمانچہ ہیں 🔥 #پاکستانی_سوئ_ہوئ_قوم🤔🤔
11 likes

@Farishtay4
They didn't take care of Afridi. He's not himself, under the influence of something. Stupid SM!! You can only label ppl as traitor but to me, Afridi neither look free nor normal.He's been captivated.
5 likes

@mistorlora
سب کی ماں ن لن ہمیں ہمارا مرشد چاہئے
2 likes

@pakistan_walla
اب شرم آ رہی ہے؟
2 likes

@Khan512125
یہ جتنے بھی منہ سے جھاگ اڑائیں- ان کا پتہ ہے اگلوں کو- یہ بزدل اور بے غیرت ہیں- آزادی سر مانگتی ہے! جس میں سر دینے کی ہمت نہیں چھوڑ دے عہدے- روۓ نہیں، رحم کی بھیک نہ مانگے! خان نے دلیر لوگوں کو شامل ہونے کا کہا تھا- رحم مانگنے والے بے غیرت بھکاریوں کا نہیں!
2 likes

@NoshabaAli4
یہ بھی بس باتوں کے ہی شیر ہیں ۔۔
1 like

@sadiam25
موجودہ فرعون کو ان دو فرعونوں سے عبرت حاصل کرنی چاہیے ۔
1 like

@Punjabi_Gujar
یہ قیادت والے ٹوپی ڈرامہ کر رہے ہیں خان کی آنکھ ضائع ہونے کے یہ بھی اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا عاصم منیر !!
1 like

@Maddni_malik
لعنتی ہیں کنجر ٹاؤٹ
1 like

@MomandKahn
As a Nation we failed 😢 to Imran khan saab
1 like

@Baharajaz1
یہ خود کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کارکنان کو روک کر رکھا ہے تو اس ظلم کے نظام کے سہولت کار یہ لوگ ہی ہیں
1 like

@Arshad950161305
@JaSimKhan804 میں ان بےشرموں کے جذبات دیکھ کر اب نہیں پگھل سکتا آج میرے خان کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے زمیوار یہ ہی ہیں
1 like

@malikkausar1982
سن لی 🤣🤣
1 like

@SyedSha51875322
پاکستانیوں مبارک ہو عمران خان کو مایوس کر دیا
1 like

@Aisha_Roye
اس نے کہا تھا اکیلا بھی رہ گیا تو لڑوں گا اور وہ اکیلا ہی رہ گیاوہ اکیلا لڑ رہا ہے کب تک لڑے گا بیچارا
1 like

@humxahshaikh
لعنت بیھجو قیادت پر۔۔۔
1 like

@IrhamR94073
اس شیر نے بزدل اور گٹھیا قوم کو جگانے کی کوشش کی 🫡💔
1 like

@RBAA_2
وہ آواز سنتے ہیں اور نکال بھی دیتے۔ ڈرے سہمے ہوئے کیوں بیٹھی ہے قیادت اخر۔ آپ لوگ حق پر ہیں خان کے لئے کل تک کچھ کرنا ہوگا ورنہ سب عہدے چھوڑ کر اپنے اپنے گھر جائیں
1 like

@skamrank2
میں بھی انھیں دہشت گرد سمجھتا ہوں۔








