Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ائیرپورٹ کی کہانی
229,038 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اس سے پہلے کہ اغوا ہوجاتا ارشد ندیم نے خود ہی پریس کانفرنس کردی.

نون لیگ خوشامد اور چاپلوسی کو پسند کرتی ہے ۔پوری نون لیگ بڑے میاں اور چھوٹے میاں کی چاپلوسی کرتی ہے پھر وزارتیں ملتی ہیں

@FrankfurtPK

پرچی والی سرکار

رانا صاحب نے جو کان میں دم پڑھا تھا وہ ویڈیو بھی ساتھ دکھائیں😁

ارشد ندیم نے ایرپورٹ پر آکر کہا کہ میں فارم 47 والوں کا لگایا ہوا پودا ہوں اوہ بھائی جو خود کشی کا لگایا ہوا پودا ہو وہ تمہارے جیسا پودا کیسے لگا سکتا ہے میرا بھائی مجھے پتا ہےتمہیں کروڑوں کے لالچ دیے گئے ہیں مگر یاد رکھو تم اپنے ماں باپ کا لگایا ہوا پودا ہو پیسے کا استعمال کرنا

پٹواری ہر بار پکڑے جاتے ہیں

Wah g Wah Airport story

Arshad Nadeem ko is dirty politics ka hissa nhi bnna chahiy wrna awam Jo itni izzat aur piar dy rhi Hy yahi awam pichy par jaegi is k

بڑی ہی کوئی شوھدی حکومت ہے بھئ😊
