Loading video...
Video Failed to Load
اپنے حصے کی شمع جلاتے جاؤ 🤲🏻
520,780 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

شہزاد کی ایک دن کی زندگی اس ٹُلر آفریدی کی 100 سالا سے بہتر ہے😂

ماشاء اللہ... ﷲ پاک آپ کو اجر دے گا شہزاد بھائی... ماشاءاللہ سوشل میڈیا کے سب پلیٹ فارم پہ آپ کی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں. لوگ دعائیں سے رہے ہیں... سب مسلمانوں کو اپنے ارد گرد لوگوں کی مدد کرنی چاہیے حسب توفیق ❤️❤️

Keep up the good work You are a Nice human ahmed shehzad

ماشاءاللہ! بہترین کام اللہ تعالیٰ آپکو جزاءخیر عطا کرے ،ایسے لوگوں کے کام آتے رھیں! @iamAhmadshahzad

بہت اچھا کام کر رہے ہیں شہزاد بھائی، اللہ قبول فرمائے آمین ہر شخص کو اپنے حصے کا دیا جلاتے جانا چاہیے ۔

جزاک اللہ

ماشاءالله اللّه پاک سلامت سلامت رکھیں احمد بھائی بہت اچھا کام کر رہے ہیں

الحمدللٰہ میرا اللٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

Mashallah shehzad bhai proud of you 👏 🥰
