باجی مریم کی نئی سکیم
@SHABAZGIL4.7M followers
45,009 views
11 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@HayatKh188
عمران خان کا دو ٹوک پیغام 🛑 شہباز گل میرے وفادار ساتھی ہیں۔
5 likes

@HAbidHussain66
دنیا میں دو عجوبے ہیں ایک پنڈی والا شیخ رشید جس کے والد اور بھائی بٹ ہیں مگر وہ شیخ ہے دوسرا شہباز گل ہے جس کی والدہ باجوہ ہے اور باپ رانا ہے اور یہ گِل ہے سائنس میں اسے کیا کہتے ہیں ؟
4 likes

@harooonkhaaalid
ڈاکٹر شہباز گل تحریک انصاف کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے گرفتاری اور جسمانی تشدد جیسی اذیت برداشت کی۔ اہلخانہ کے مصائب بھی برداشت کیے اور اس سب کے باوجود صرف یہ کہ خاموش نہیں ہوئے بلکہ یوٹیوب پر اس وقت دوسری بڑی موثر آواز ہیں۔
3 likes

@SolarHeavy
take the journey
2,495 likes

@ghazala200
ڈاکٹر صاب، آپ سے ایک ریکوئسٹ ہے۔ پلیز جب مریم صفدر کی وڈیو سنائیں تو اس کا والیم کم کر دیا کریں ۔ آواز برداشت نہیں ہوتی میڈم جنرل رانی صاحبہ کی۔۔ شکریہ
3 likes

@MalikAw87471444
سنا ہیے آج خان صاحب آپکی بہت تعریف کی ہیے ۔
2 likes

@Rza4O
سر فالو بیک مر دیو
2 likes

@Rash_id1
پینو دے منڈے،، تیرا علاج سب سے پہلے ہوگا
2 likes

@Amjadkhan005
نئی نہیں پرانی اور نسلی سکیم👇
2 likes

@ShazziyaM
You are playing with the nerves of Maryam baji 😂
1 like

@FKhan542194578
نواز شریف تو دور کی بات شہباز شریف کو عمران خان سے مذاکرات کے بارے اعتماد میں نہیں لیا جاتا"،"حکومت کے وسوسے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان بنی گالہ جانے کیلئے راضی نہیں"۔حامد میر
1 like
