باقی باتیں چھوڑیں کنڈی کو دیکھیں 😂
@Husnainrafique_152K followers
347,607 views
31 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@ImdadIkpti
بیرسٹر سیف کابینہ کا حصہ نہیں ہے ابھی ابھی وزیر اعلیٰ صاحب نے کنفرم کر دیا ، وزیر اطلاعات کامران بنگش ہوگا
35 likes

@nnabbasi__766
عطا تارڑ نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے۔ یہ دیکھیں جناب ایسے بنتا ہے سہیل آفریدی وزیر اعلٰی۔ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔ #SohailAfridi
18 likes

@HamdanK09321851
جشن ہو
5 likes

@Bajwa76Waseem
یہی اگر اس میں انسانیت ہوتی ضمیر ہوتا اور اپنی پارٹی کا ذہنی غُلام نا ہوتا آئین پر عملدرآمد کرتے ہوئے پہلے ہی دن ش4افت سے استعفیٰ منظور کرتا اور کے پی عوام کی نظروں میں اپنی عزت و قدر کرواتا مگر افسوس جو لوگ ذلت کو ہی مقدر سمجھتے ہوں تو پھر ذلالت ہی اُن کا مقدر بنتی ہے
4 likes

@sarakash12
بھائی تم لوگ بھی پشاور کی جان چھوڑ دو ہر وقت ادھر ہی پائے جاتے ہو کہاں رہتے ہو تم سب کا خرچہ کون اٹھاتا ہے تم سب صنم کے ارد گرد بھی بہت پائے جاتے تھے
4 likes

@iftikhar_n88066
عجیب کنجر مخلوق ہے نیازی خنزیر کی۔ کوئی آتا ہے تو بھی ناچتے ہیں جب جاتا ہے تو بھی ناچتے ہیں۔ عجیب کنجر خانہ ہے
4 likes

@dayimkhan7
آج اس نے بولا ہو گا " کُنڈی نہ کھڑکا ،سوہنیا سیدھا اندر آ" حلف لینے کے لئے 😃
3 likes

@NaeemPeena
پُتتر اگلے مہینے یہی کُنڈی KPK سنبھالے گا ۔۔۔
3 likes

@shameenpti
کنڈی کی کرسی بھی لڑھکنے لگی تھی پبلک پریشر سے۔ بیچارے کو سائڈ پہ کہیں چوکی ڈال کے بٹھا دیتے
2 likes

@KhanAtif2112
گورنر کے پے کے نام لینے کا مسلئہ یوےھئیے کنڈی لکھا ہے شاید تمہاری چھوٹی بہن کا ہونے والا تمہاری امی کا داماد ہے @fkkundi
2 likes

@Sahiranasir_
😃😃😃
2 likes

@BenishBeni1214
Sahi baat hy sara time confuse raha yah banda Awami takat kya hoti isko andaza nhi tha
2 likes

@Naveeed_Rehman
آپ لوگ اپنے والدین کو نہیں چھوڑتے ، یہ تو پھر مخالف جماعت کا گورنر ہے۔
2 likes

@SilentStares25
کنڈی سوچ رہا ہےکیا ہی اچھا ہوتا کہ میں کنڈی نا ہی لگاتا 🤣
1 like

@CockroachOnX
موت ہوگئی ہے کنڈی کی 😀😄
1 like

@umaimann1682
Kundi k munnn ko lug gaya taalaaa Hala lala halalala🤣🤣
1 like

@shahzebyousafx
😂😂
1 like

@Shahzad76417269
تاریخ یاد رکھے گی کہ بارڈر پہ جنگ تھی اور کے پی کے کے منافقین جشن منا رہے تھے 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
1 like

@shahjahan_usman
آپکو پتہ ہے کی کنڈی ملواری زبان میں کس کو بولتے ہیں ؟؟؟ہاہاہا 😅😅😅 یہ واقعی میں کنڈی بن چکی ہے ہاہاہاہا 🤣🤣🤣🤣🤣 جس کو پتہ ہے لازم بتانا حسنین بھائی کو
1 like

@SeemeAkhtar
😂😂✌🏼 بیچارہ 🥹
1 like











