Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اب اس دگڑ دلّے کا کیا کرنا ہے؟
17,309 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

اس کے ساتھ ساتھ اس کا بھی پتا کر لیں 😂

- Come Around

This as received

اس کو شوٹ ایٹ سائٹ کرنا چاہیے اس سے کم تو ہرگز نہیں جو ریاست کے اندر آگ لگائی اس نے قانون اس کو بس ریسٹ ان پیس کرے

یہ ہے وہ جھوٹ جو بیچا جارہا ہے اور ڈالرز کمائے جارہے ہیں

خان دے نال اینو وی پھ ائے لاؤ تاکہ اینا کنجراں توں جان چھٹے۔۔🙏

مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ آپ لوگ اس کو سنتے ہو اور پھر مفت 🆓 میں سوشل میڈیا پر مشہوری بھی کرتے ہو انکو سننا اور پھیلانا بند کردیں

@AliCh7777 تھتھا پرانے دور کی ریڈیو اکاش وانی ہے👇 کسی زمانے میں ریڈیو آکاش وانی(انڈیا) جھوٹ بولنے میں سر فہرست ہوتا تھا اسکا کام ہی پاکستان پر کیچڑ اچھالنا جھوٹی خبریں تھا لاہور ریڈیو نے اسکی تعریف کے لیئے گانا بنایا تھا جھوٹ بولنی ایں جھوٹیئے آکاش وانیئے کدی سچ وی چے بول اڈ پڈ جانیئے

او دگڑ دلے عمرانی غلام : آج 21 جنوری ہو چکی ہے اور تمہارا باپ ابھی جیل میں ہی ہے۔ اب بکواس کرو؟؟

مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ پی ٹی آئی کے دماغ بند زومبیز کو کبھی یہ سوال کرنا کیوں نہیں آتا کہ یہ بک بک تو یہ جھوٹے یوٹیوبرز کب سے کر رہے، کب سے تاریخیں دے رہے لیکن ہوتا کچھ نہیں۔ اتنا جھوٹ ہضم کیسے ہوتا ہے اس قومِ یوتھ کو 🤔 اور داد ہے ان جھوٹے یوٹیوبرز کے جھوٹ بولنے کو 😡

جب تک یوتھی زندہ ہیں ایسے لوگ بھوکے نہیں مرتے
Benzer Videolar
Sensitive content
اب اس کا کیا کرنا ہے🙄
میاں عامر 🦁
25,593 görüntüleme • 6 gün önce
