Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب اس ویڈیو کا کیا کرنا ہے؟👇🏼
374,839 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اس کا وزیر تعلیم مان رہا کہ یہ واقعہ ہوا ہے اور یہ جاہل کتنئ ڈھٹائی سے کالج کی ریپوٹیشن بچانے کیلئے جھوٹ بول رہی

باقی چھوڑو اب اس کا کیا کرنا ہے @MohsinnaqviC42 @AzmaBokhariPMLN او مائی ریمنڈ ڈیوس کے وکیل کی بیٹی ثبوت چھوڑو ثبوت تمہارے محسن نقوی کی رشتے دار شہر بانو نے برابر میں کھڑا کرکے ویڈیو بنوائی کون ہیں یہ دونو؟ اگر بچی ہی نہین تو اسکا ولاد اور چچا کہاں سے آگئے اس دنیا میں ؟

اس وڈیو کا مقصد اب صرف اور صرف عمران خان/ پی ٹی آئی کے خلاف بھونکنا۔۔۔۔

"درندہ آدمی" سے "عزت دار آدمی" تک کا سفر.... @MaryamNSharif تو کہتی تھی عورت میری ریڈ لائن ہے آج کہاں گئی وہ ریڈ لائن؟؟ انکی ریڈ لائن پاکستان یا پاکستانی عوام نہیں بلکہ انکا ذاتی مفاد ہے #PunjabGroupOfColleges #Pakistan #PakistanUnderFascism #JusticeForImranKhan

ملک کی صحافتی تنظیمیں اور باقی گٹر گند مر گیا ہے جو اب چپ ہیں؟

کہاں وہ کتی نسل کے صحافی جو کمزوروں کے سامنے سے مائیگ اٹھا لیتے ہیں اور طاقتور کو اپنی بہن پیش کرتے ہیں

الوو اس نے کہا میری سمجھ میں تفتیش میں نہیں ۔۔ تم اور عمران ریاض سب سے بڑے مجرم ہو ڈالرز کے لیے لوگوں کی بیٹیوں کی عزتیں اچھالنا کچھ ٹھیک نہیں ہوتا کیا آپ کی بہنیں ہیں گھر میں؟

بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ان کی عزت بھی سانجھی ہوتی ہے ایک بچی جس کا ریپ ہوا نہیں کیوں بغیر کسی ثبوت کے بغیر کسی میڈیکل رپورٹ کے تماشہ بنارکھا ہے

سب سے بڑی گواہی آپ کے گھر سے آ رہی ہے مگر آپ اپنے رشتیداروں کو بچانے کے لئے جھوٹ بول رہی ہو
Похожие видео
Sensitive content
اب اس کا کیا کرنا ہے🙄
میاں عامر 🦁
23,188 просмотров • 1 день назад
ویڈیو میں نے شیئر کر دی ہے اب ری ٹویٹ کرنا اپ کا کام ہے
Shahid Hussain
27,199 просмотров • 1 год назад
