正在加载视频...
视频加载失败
اب اس کا کیا کرنا ہے؟
279,947 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
32 条评论

یہ پی ٹی آئی کے ان لوگوں میں سے ایک تھا کہ جس کا عمران خان نے بہت ساتھ دیا، مگر اس نے بھی ڈس لیا-

کل انتخابات سے پتہ چل گیا. کہ مافیا بمعہ سہولت کار تا حال نظام کو جکڑے ہوئے ہیں.. پی ٹی آئی نے جس طرح ہمت اور جرات سے مقابلہ کیا آپ تمام سندھ والے شاباش کے مستحق ہیں... آپکی بہادری، حب الوطنی، جزبے اور حوصلے اور ڈٹ کر مقابلہ کرنے کو سلام.. پی ٹی آئی سندھ زندہ باد

اسکو گھر چھوڑ کر تو دو دن کیلیے لاھور نکل جا 😜😜😜

لعنت بھیجیں آج تک شہید کے گھر نہیں گیا

دریا برد !! یہ بھی گمنامی کی زندگی گزارے تو اس کے لیئے بہتر ہے ۔ عوام کے ہاتھ لگ گیا تو لیر لیر ہو جائے گا ۔

او عمرانڈوز بقول دادا جی دی گریٹ (پی ٹی آئی کے سرکاری شوشل میڈیائیTTP مجاہدین) نیازی کے منہ سے نکلی ہوئی ( لید ) کو گلاب جامن ثابت کرنے والے اس کو گھر لے جاؤ آپ کا ہی سابقہ داماد ہے

یہ سب مہرے ہیں رجیم چینج والوں کے اس جیسے اور لوگوں نے شرافت کا چولا پہن کر عمران خان کی جماعت کو تباہ کرنے کی کوشش کی رہی بات ارشد شریف شہید کی تو میرا رب سب سے بڑا انصاف کرنے والا ہے انشاءاللہ ہر ایک شخص کو اس کے جرم کی سزا ملے گی

یہ سارے بے کار ہو گئے ہے۔

یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا 🙄🙄

ارشد شریف شہید کو برین واش کیا ؟ 🤔 ارشد شریف سے ملا نہیں لیکن جتنا ان کے لہجے و انداز کو دیکھا وہ برین واش ہونے والوں میں سے نہیں تھا بلکہ کرنے کا ہنر خوب جانتا تھا۔ فصل ووڈا صاحب گوبر سونگنے کا نشہ پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ ہیروئن سے بھی خطرناک ثابت ہو رہا ہے🤔🙄

@DDolittle007 اس کو بیچ چوراہے پہ لٹکا دیا جائے تاکہ آتے جاتے لوگ اس کو پتھر ماریں

@RealWaqarMaliks O Mai GAAD.... اب پتہ چلا یہ دو روپیا کہاں سے کیوں بول رہا تھا۔ لیکن ٹھہرو۔ یہ تو دو مختلف اشخاص ہیں۔ ایک داڑھی والا اور دوسرا کلین شیو۔ 🤔۔ اسکے بھی ٹکا کے ویڈیوز ہیں باکس آفس میں۔ اور اسی بات کی نفی کرانے کیلئے اس سے وہ کانفرنس کروائ گئ۔ کمپنی ماشاءاللہ ہر طرف نشان چھوڑ رہی ہے۔

صدیقا بڑے ہاتھ پاؤں مار رہا گیلے تیتر کی طرح امیر ہونا چاہتا

دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا😂👌

عوام نے کیا کرنا ھے اس کا؟ جنرل الیکشن تو اب یہ جیت نہی سکتا۔ سینٹ کی نشست پر ہی آۓ گا خلائ مخلوق کی طرف سے۔ اور چپ چاپ بیٹھا رہیگا تنخواہ کے لیۓ۔

کان پکڑا کے سو لتر مارو اور گنو ایک۔۔۔!!

ہونا کیا فیصل جاوید صاحب مردو کے رہام خان ہے 🤓🤓🤓🤓

جوتے مارنے ہیں لعنتی کو

😔😔

Nashai's idiot zombies.

بس اس کو بھی ردی کی ٹوکری میں ڈال دیں جہاں دوسرا کچرا ہے اس کو کوئ نہی جانتا تھا پارٹی نے اس کو شناخت دی اور اس نے اسی کو ڈس لیا

صدیق جان میری جان -فیصل واڈا مردوں کی ریحام خان ھے-

شیدا چپڑاسی (وزیر داخلہ) پنجاب کا سب سےبڑا ڈاکو (وزیر اعلیٰ پنجاب) کیا اس کو نیازی صاحب کی منافقت کہیں گے ۔؟

@amjadsaeedpk اینوں ہن لہور لے جاؤ ۔۔۔۔۔

کراچی میں شکست دیکھ کر آپکو پتہ لگ گیا ہوگا کہ آپ کے عمران خان کو عوام مسترد کر چکی ہے آپ لوگوں کو عوام پسند نہیں کرتی۔

@FaisalVawdaPTI reply this.... And please remove PTI from ur username...it's insult of PTI.

@sparrowBlue_ دھوبی کا کتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چلے ہوئے کارتوس کا کیا بھی کیا جا سکتا ہے

بہنوئ بنا لے

Is ko jootay maro!!! Aur itnay maro k log ibrat hasil karain.

جوتے مارو اور کیا کرنا ہے

کوئی کچھ کرنے کی ضرورت ہے؟ Both clips side by side is the best treatment.
相关视频
Sensitive content
اب اس کا کیا کرنا ہے🙄
میاں عامر 🦁
27,035 次观看 • 3 个月前
