Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
38,814 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)
28 Kommentare

🔥بہت خوبصورت اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🙏

First time Tera post share Kya Jo sacha hai jis mein jout shamil nahi hai ….

#یا_اللہ_پاک اپنی اس پاک کلام کے صدقے ایران جو کہ حق پر کھڑا ہے اسکی عوام انکے لیڈرز افواج ایران اور ہر ادارے کے افراد کی مدد و حفاظت فرما اور انہیں ہر اندرونی و بیرونی دشمن کے ناپاک غلیز عزائم سے محفوظ فرما اور انکیخلاف بر سرپیکار ہر وقت کے یزید کو ناکامی عطا فرما آمین ثمہ آمین

♥️♥️♥️♥️

@PTI0002 جزاک اللہ خیرا

صدیق جان صاحب میری آپ سے ایک درخواست ہے سر آپ کے وی لاگ ماشاءاللہ حق اور سچ پہ مبنی ہوتے ہیں لہزا ایک وی لاگ اپنے سوشل میڈیا پہ ہ۔ ارے لیے بھی کر دو ہمیں انصاف چاہیے ہمارے ساتھ بہت ظلم اور زیادتی کر رہا محکمہ اور عدالت

♥️♥️

#wewantjustice

بعد ازاں ان بھرتیوں پر ہائی کورٹ میں اسٹے آ گیا۔ عدالت نے حکم دیا تھا کہ کوٹے کے مطابق عمل مکمل کیا جائے، تاہم اب بھی ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر یہ اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ پہلے کے تمام مراحل کو نظر انداز کر کے نئی بھرتیوں کا اشتہار دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

@AhsanAlvi15 سبحان اللّٰہ بیشک

اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ انتہائی افسوسناک ہوگا، کیونکہ وہی امیدوار دوبارہ اسلام آباد آئیں گے، ہوٹلوں میں قیام کریں گے، کھانے پینے اور سفر کے اخراجات برداشت کریں گے اور ایک بار پھر اسی عمل سے گزریں گے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پہلے وصول کیے گئے مبینہ طور پر 69 کروڑ روپے کا حساب کون

موٹروے کی بھرتی اگر ایک ڈیڑھ سال بعد مکمل ہوسکتی ہے تو ادھر سیکرسی اور دیگر کیا مسائل ہے جو کہ اسی ایڈووکیٹ صاحب نے کل بولا

@SabeeKazmi786 Beautiful jazakAllah khair

یار اگر انہوں نے ایسا ہی ظلم کرنا تھا کینڈیڈیٹ کے ساتھ تو پھر یہ میڈیا پہ آ کے کیوں ڈراما کرتے رہے ہیں کہ جلد کورٹ سے سٹے ختم کروا کے سلیکٹڈ کینڈیڈیٹ کی لسٹیں جاری کر دی جائیں گی۔۔۔

🩷🩷🩷

مزید یہ کہ ابتدائی ٹیسٹ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تحت منعقد کیا گیا تھا اور فیس بھی اسی ادارے کو جمع ہوئی۔ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل بھی خود آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی ہیں، جس سے اس معاملے میں مبینہ طور پر شفافیت پر مزید سوالات اٹھ رہے ہیں۔

آمین یارب العالمین

کیا یہ رقم عوام کی جیب سے لے کر بغیر کسی واضح جوابدہی کے استعمال کی گئی؟یہ صورتحال پہلے ہی معاشی مشکلات کا شکار غریب اور بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔ اگر واقعی ایسا کوئی منصوبہ بنایا جا رہا ہے تو یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس پر فوری توجہ کی ضرورت ہے

امید ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی اس معاملے کا فوری نوٹس لیں گے، شفاف تحقیقات کروائیں گے، اور جن امیدواروں نے پہلے مراحل مکمل کیے اور شارٹ لسٹ ہوئے، انہیں میرٹ اور عزت کے ساتھ ملازمت فراہم کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد پولیس میں نفری کی کمی کو بھی شفاف طریقے سے پورا کیا جا

#completerecruitment2024

جزاک اللہ خیر

جزاک اللہ

صدیق جان بھائ اسلام علیکم! خیریت مطلوب مجھے اسطرح مکمل قرأن مجید اسی تلاوت کلام پاک کے ساتھ کوئ لنک اگر ھو ، یا پی ڈی ایف یا جیسے اپ نے لیا ھے یہ بہت کلئیر ھے یہ ڈاون لوڈ کر کے موبائل میں رکھنا ھے تاکہ ھر نماز کے بعد تھوڑی تھوڑی تلاوت ھو سکے۔۔۔۔ پلیز ھیلپ اینڈ ریپلائ جزاک اللہ

کیا یہ رقم عوام کی جیب سے لے کر بغیر کسی واضح جوابدہی کے استعمال کی گئی؟یہ صورتحال پہلے ہی معاشی مشکلات کا شکار غریب اور بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔ اگر واقعی ایسا کوئی منصوبہ بنایا جا رہا ہے تو یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

@SabeeKazmi786 آمین

@grok can you tell me who is reciting this Quran ?

شوشل میڈیا پر وائرل خبر اسلام آباد @ICT_Police کی بھرتیوں سے متعلق ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جب اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اشتہار جاری کیا گیا تو ہر امیدوار سے 1500 روپے فیس وصول کی گئی۔ مبینہ طور پر اس مد میں مجموعی طور پر تقریباً 69 کروڑ روپے جمع کیے

جزاک اللہ
