正在加载视频...
视频加载失败
بڑے بھائی کا چھوٹے بھائی سے شکوہ 😂
123,312 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

جب اللہ تعالٰی راضی ہوتا ہے؛ تو خود بخود نیکیاں ہونے لگتی ہیں!!!!🌻

انشاءاللّٰه زمان پارک کی رونقیں بحال ہونے والی ہیں تیاری کر لو 🔥😍

یہ سارے ڈی آرز آر اوز یہ سارے بیوروکریٹ اپنی اپنی ڈویژن کے کمشنر کے انڈر تھے اور تمام کمشنر پنجاب کو آڈر دیا گیا تھا انہوں نے ن لیگ کے ایک ایک امیدوار سے میٹنگ کی ہر ڈسٹرک میں گئے کہ بتائیں کیسے کرنا کیا کرنا کونسا آر او لگانا ہے۔ صدیق جان کا بڑا انکشاف

گل ودھ گئی ہے

بریکنگ نیوز 🚨 تحریکِ انصاف ،مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے درمیان اہم ترین ملاقات کے بعد معاملات طے پا گئے۔ باقاعدہ اعلان کل مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی سونامی ہے جو پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے

یہ ہے فائٹر 😎🔥

ن لیگ کا نیا گانا ریلیز پاکستان کو شہباز دو شہباز کو نواز دو نواز کو ✈️جہاز دو😁 اور جہاز کو لندن کی پرواز دو😂
相关视频
Sensitive content
🚨چکوال بھائی کے ہاتھوں مارے جانےوالے فواد حیدر کی ویڈیوز چھوٹے بیٹے سے زیادہ پیار اور بڑے بیٹے کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے چودہ سال کے بھائی نے اپنے بارہ سال کے بھائی کو مار کر دیا* والدین کی عدم موجودگی میں والد کا پستول اٹھا کر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو کہا کہ آؤ فاختہ کا شکار کرنے جاتے ہیں ویرانے میں پہنچ کر بڑے بھائی ارحم عابد نے اپنے چھوٹے بھائی فواد حیدر کے سر میں گولی مار کر مار دیا😢
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
252,667 次观看 • 2 个月前
