Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیٹل مارکیٹ پر چھوٹے بھائی کا پوڈکاسٹ
23,053 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)
35 Kommentare

@KattaNews5 ماشاء اللّٰہ بہترین کوشش

@Ranasajid44 👍

@AmirHQureshi آفتاب کو یوتھڑ نظامی نے بڑا ورغلایا مگر اسے یوتھڑ نہ بنا سکا

داداجی اینا اچھا پوڈکاسٹ اے کہ ہن کٹا وی کیٹل مارکیٹ جانا چاہ رہا اے🐃🤣🐃

دادا جی جہاں تک مجھے لگتا یہ تو ڈرامہ ایکٹر نہیں ہیں ؟ میرے خیال سے ایک ڈرامہ دیکھا تھا میں نے ان کا.

@SaleemM87025550 پنجاب حکومت کی عید قربان پر تیاری قابل ستائش ہیں

گریٹ ماشاءاللہ سنورتا پنجاب

@Aamir8777736 Acha! Cattle market! Mujhe pehle Nazar main capital Nazar ayya!😇

یہ بھائی ساب تو "ایک اور پاکیزہ" والا وکیل ہے 🙄😁

Bohat Ala

👌😊👍

واؤ

ابھی ابھی انکا ایک ڈرامہ دیکھا تھا بہت مزے کے آدمی ہیں ۔۔

واہ 👌

@sedoziq8i بہت زبردست 👍👍👍

ماشاءاللہ، یہی اصل ترقی ہے جہاں جانوروں کی سہولت، صفائی اور جدید انتظام کو اہمیت دی جائے۔ ایسے منصوبے نہ صرف معیار بلند کرتے ہیں بلکہ یہ بھی دکھاتے ہیں کہ محنت اور وژن سے پاکستان میں بھی عالمی معیار کا انفراسٹرکچر بنایا جا سکتا ہے۔

FWO🤣

@AmirHQureshi کمال۔ نا قابل یقین، Amazing. Long live Govt of Punjab. Long live Nawaz Sharif. @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif

@AmirHQureshi یہ بورڈ پر ایف ڈبلیو او کا نشان۔۔۔ مطلب کہ جان نہیں چھوڑی جائے گی ہر جگہ اپنا نقش قدم ضرور رکھیں گے۔ کوئی نہیں ہم تو صرف بتا ہی سکتے ہیں۔

Very nice 👍

اسلام علیکم محترم جناب رضوان بھائی آپ کا ابھی وی لاگ دیکھا جس میں آپ نے چاچو شہباز شریف کے دورہ چین کے حوالے سے کوئی ٹوئیٹ کیا جس پر کچھ ن لیگ کے سوشل میڈیا کے ایکٹیوسٹ نے آپ کے لیے گندی زبان استعمال کی سن کر دکھ ہوا میری نظر میں وہ نسلی نہیں ہیں یہ بد نسلے ہیں بس اتنا کہنا ہے۔

واووووو کمال اے جی

The auction ring is also suitable for bull fighting show.

Trust but verify- from resident of Al Jannat Housing Society

@saadiashaiq good

غریب آدمی کو تو قربانی کرنے کی سکت بھی نہیں رہی منڈیاں کس لئے سجا رہے ہو ،

More Power and Success to him.

اچھاہے۔بلکہ بہت اچھاہے

Harami

Khota at the cattle market.

Follower of 3 idiots 🏃 🏃♀️ 🏃♂️

@MianIrshad8 دادا یہ سب اصلی ہے کہ خیالی؟

صرف ویڈیو میں ہی ایسا نظر آرہا ہے ورنہ بدانتظامی چوری چکاری وپاریوں کو لوٹنا پرچی کے نام پر اس منڈی طرہ امیتاز ہے

کاہنہ میں لگی منڈی کے بدترین حالات ہیں۔نہ چھاؤں نہ لائٹ

Ganjay
Ähnliche Videos
Sensitive content
🚨چکوال بھائی کے ہاتھوں مارے جانےوالے فواد حیدر کی ویڈیوز چھوٹے بیٹے سے زیادہ پیار اور بڑے بیٹے کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے چودہ سال کے بھائی نے اپنے بارہ سال کے بھائی کو مار کر دیا* والدین کی عدم موجودگی میں والد کا پستول اٹھا کر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو کہا کہ آؤ فاختہ کا شکار کرنے جاتے ہیں ویرانے میں پہنچ کر بڑے بھائی ارحم عابد نے اپنے چھوٹے بھائی فواد حیدر کے سر میں گولی مار کر مار دیا😢
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
252,851 Aufrufe • vor 4 Monaten
