17 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@fassadi420
Love Ghamidi Sahab. Allah bless him immensely
3 likes

@SMA_Driving
Allah swt bless Ghamdi sahib a long life to guide us on true spirit of Islam.
2 likes

@NasirShah185872
GHAMIDI is sect of Qadiyani
2 likes

@Yahyabatooq
Ok
1 like

@zainzainab9340
یہ بڈھا پاگل اور سٹیا گیا ہے اب لوگوں کی اٹینشن لینے کیلئے روز نئے نئے شگوفے چھوڑتا ہے کبھی سود کو حلال ، بنو امیہ کے مظالم کی حمایت ، جمعہ اور مسجدوں کی نفی اور لاتعلقی کے فروغ اور دھریوں کے حق میں فتوے پہ فتوہ جاری کرتا رہتا ہے بس اسکی امریکہ کی اکیڈمی کو چندہ ملنا چائیے
1 like

@faiz7676_
لیکن اس عورت کے شوہر کا پورا حصہ ہے تو وہاں کیوں نہیں بولتیں ادھرُسے پورا ہو جاتا ہے لیکن بیٹے پر ماں باپ بیوی اور بچوں اور بیوہ رنڈوی اور کنواری بہن کی تعلیم اوع شادی کی بھی تو ذمہ داری ہے اور بہت کچھ
1 like

@humsafar2706
یہ ذمہ داری مرد پر کیوں ہے عورت پر کیوں نہیں یہی عورت ہے جو بڈھی ماں کی خدمت کرتی ہے نہ کہ مرد
1 like

@rehm59226877
He lives in Canada 🇨🇦, but idiot talk like, he is still in Stone Age, we have free health care, pensions and no one is dependent on this stupidity.
1 like

@Tahirakulsoom41
لا وصیۃ لوارث وارث کے حق میں وصیت نہیں ہو سکتی ان کے حصے اللہ نے پہلے ہی مقرر کر دیے ہیں البتہ والدین زندگی میں ہی بیٹیوں کے نام تمام پراپرٹی کر سکتے ہیں

@MayubM
قران کی روشنی میں بیوہ کا حصہ پچاس فیصد ہے۔غور سے سنئیے!

@OnlyHuman804
والدین کی زندگی میں لڑکا لڑکی کا برابر مگر انکے فوت ہونے کے بعد لڑکی کا آدھا ۔

@MayubM
وراثت میں بیوی کا حصہ 50% ہے وضاحت پر غور کیجئیے!

@SyedKha65220674
موجودہُ قانون میں وصیت کی مرنے کے بعد کوئی وقعت نہی رہتی۔

@BasharathAli2
Where can I find the entire talk?

@Yahyabatooq
YouTube
1 like

@ravikchawla1
अल्लाह यानि निरंजन ने पहले पांच तत्वों से इस संसार को बनाया फिर पांच तत्वों से मनुष्य का शरीर बनाया फिर कुछ कम तत्वों से पशु पक्षी जलिए जीव कीट बनाये फिर इस तरीके से आत्माओं को कैद किया अब मनुष्य शरीर में जो जैसे कर्म करता है उसको वैसे ही शरीर की प्राप्ति होती है कबीर साहिब जी

@syedhassan901
Who hears this delulu.