Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جیل شفٹ دعا اور آواز رکنی نہیں چائیے
284,797 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

PTI خان2 yıl önce
@SdqJaan عمران بھائی شیر ہیں۔ پورا ملک اور ان کی دعائیں عمران بھائی کے ساتھ ہیں۔

Mariam Warraich 💝✌🏻2 yıl önce
اللہ پاک حفاظت فرمائے آمین

Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰2 yıl önce
انشااللہ نہیں رکے گی بھائی کیلئے آواز

Rashid Hashmi2 yıl önce
گیلےتیتر کی ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں کیونکہ چیف جسٹس کے خلاف جان لیوا منظم کمپین چلانے پہ قابو آگیا ہے۔

Wajeeha Mansoor2 yıl önce
@samiabrahim { لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ

Brekhna_7²2 yıl önce
@AbuMuhammedAhm2 یا رب العالمین عمران ریاض کی زندگی صحت عزت تیری حفظ و امان میں رہیں ۔۔دشمنوں کو عبرتناک انجام ملیں۔

NfJ2 yıl önce
@MrsImranRiaz شکر ہے عمران بھائیکا پتہ تو چلا فکر نہیں کریں جلد رہا ہونگے انشاءاللہ اور ہم سب مل کر عمران بھائی کی آواز بنے رہینگے جب تک وہ واپس نہیں آجاتے
