Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آواز نہیں رکنی چائیے
217,911 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

Saba Zahid2 лет назад
بھائی نہیں رکے گی 🙏

🇵🇰 Freaky Shaykh 🇦🇺2 лет назад
لا قانونیت کی انتہا ہوتی جا رہی ہے، لعنت اس سسٹم پر ،

Mariam Warraich 💝✌🏻2 лет назад
عمران ریاض

chaudhary. Uk🇵🇰 ❤PTI2 лет назад
عمران ریاض خان ایک بار پھر گرفتار ۔۔ ابھی باقاعدہ حلف نہیں لیا گیا اور پنجاب میں انتقامی کاروائیوں کا آغاز ہو گیا ہے.... #FreeImranRiazKhan

🇵🇰ZIA🇵🇰2 лет назад
اللہ پاک حفاظت فرمائے اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے

𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥2 лет назад
تمہارا بھائی کے ساتھ کیا لینا دینا اپنا ٹوئیٹر اکاؤنٹ چلاؤں ہاں اور ہم ایسا پروپیگنڈا کے پیچھے کیوں آئی اور خدا کیلے ہمارے آواز نہ بنے

ⁱᵖⁱᵃⁿᎷᏬᏂᏗᎷᎷᏗᎴ2 лет назад
انشاء اللہ

Mrs Hina Faheem2 лет назад
الیکشن کے بعد سے دیر رات کو کبھی آٹھ کے موبائل چیک نہیں کیا۔ آج رات پتہ نہیں کیا ہوا کہ چیک کر لیا۔ جب سے صبح نماز تک بس خواب میں بھی عمران بھائی ہی نظر آتے رہے۔ اللہ تعالیٰ انکو اپنی حفاظت میں رکھیں۔
Похожие видео
0:36
Sensitive content
چلتی ٹرین میں تشدُد کر کے پولیس اہلکار اس خاتون کو ساتھ لے گیا تھا اس خاتون کی لاش برآمد ہو گئی ہے اور وہ اتنی خوف ناک ہے کہ شیئر نہیں کی جا سکتی۔۔اس خنزیر کے خلاف سخت ترین کاروائی ہونی چائیے سب آواز اٹھاؤ۔۔!!
Falak Javaid Khan
582,028 просмотров • 2 лет назад

