Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Loading video...
Video Failed to Load
🔞خواتین اوربچےویڈیوسےدوررہیں🔞 لاہور:اس قدرگھناوناکام ہورہاہےاس بےحیائی پرادارے نوٹس لےکراس بےحیائی،فحاشی وعریانی کاخاتمہ کریں گے❓ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں
70,981 views • 6 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

اس رپورٹر کے خلاف مقدمہ ہونا چاہیئے لوگوں کی پرائیویسی میں مداخلت کرنے کا۔ جرم ثابت ہو یہ کام پولیس کا ہے کہ وہ کارروائی کرے۔ رب نے لوگوں کے گناہوں پر پردہ ڈالنے کا حکم دیا ہے یہ چوک میں اس جوڑے کو ذلیل کر رہا ہے۔

بالکل ایساہی ہے

Who are these so-called reporters, and under what authority are they operating? What individuals choose to do in their private lives is their own matter, subject only to the laws of the country. Filming people without consent and broadcasting such content on social media is a clear violation of privacy and, in many cases, a criminal act. This growing trend of people with microphones intruding into personal spaces under the guise of “reporting” is deeply concerning. It reflects a disregard for basic rights and ethical boundaries. The government and relevant regulatory agencies @reportpemra and @FIA_Agency must take notice and enforce strict action against such practices to protect citizens from harassment and unlawful moral surveillance.

کسی برے فعل کی کسی بھی صورت حمایت نہیں کی جا سکتی لیکن یہ جو رپورٹنگ کے نام پر کنجر خانہ کھول کر عوام میں کسی بھی خاندان کو سرعام اس طرح نشانہ بنانے کو کسی طور پر جائز تصور نہیں کیا جا سکتا۔ اللّٰہ کی لعنت ہو رپورٹنگ کرنے والوں پر

میں ایسے عمل کی حمایت نہیں کر رہا مگر تمام میڈیا سے وابستہ افراد سے ایک سوال اور جواب بھی لازمی دے۔ اگر آپ کے گھر یا خاندان میں یہ معاملات چل رہے ہوتے تو کیا اس طرح ویڈیوز بنا کر پبلک کو دکھاتے؟ کم از کم انکے خاندان کی عزت کا خیال کرے۔ کیا منہ دکھائے گے انکے خاندان والے؟

ایک تو ہر کتا بلا مائک پکڑ کر اس کی طرح کا صحافی بن جاتا ہے ذلیل کے بچوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ اگے چھوٹی سی بچی بیٹھی ہوئی ہے اور پوری دنیا کے سامنے اس کا انٹرویو کر رہا ہے

انٹرویو کرنے والا کوئی بہت ہی کم ظرف کردار کا مالک ھے۔ دیکھنا ایک دن اس انٹرویو کرنے والے کے بھی اللہ کریم ایسے ہی عوام میں راز فاش فرمائیں گے اس دن یہ انٹرویو کرنے والا اپنے ایسے اعمال سوچ سوچ کر پچھتائے گا

یار یہ ڈرامہ بازی ہے ! یہ پبلک کی زہن سازی ہو رہی ہے ! یہ پروگرام فکس ہے ! یہ عوام میں فہاشی لانے کا طریقہ ہے حکومت کی طرف سے ! یہ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں !

اللہ کریم اپنے بندوں کے عیبوں پر پردہ ڈالتا ہے اور پردہ پوشی کو پسند فرماتا ہے۔ کسی بھی شخص کوکیمرہ اٹھا کے جج جیوری بننے کا حق نہیں اگر واقعی کوئی جرم ہوا ہے تو اس کا درست راستہ قانون ہے کیمرے کے سامنے تذلیل کرنا نہیں،الزامات کی تحقیقات متعلقہ اداروں کا کام ہے یوٹیوبرز کا نہیں😠

لعنت ہے رپورٹنگ والوں پر ، بغیرت لوگ

Sab se ziada lanat Do takky k reporters par jo Awam k hujoom mein jahan bachy or orten wahan asy interview record kar rahy hen just for views… Koi toh sharam karo. Agar society mein burai hai toh ye us se b bari burai hai jissy iss kam ka ni pta usy py bta do

چہرے کم ازکم Blur کر دینے چاہیے تھے اس جوڑے کو سخت ملنی چاہیے لیکن اس طرح پبلک میں لا کر ایک ماحول بنایا جا رہا، نا دانستہ یا دانستہ طور پر لوگوں کو بتایا جا رہا ہے کہ آپ کے پاس یہ والا چوائس بھی ہے.

اس طرح زبردستی مائیک دوسروں کے منہ میں تننے والوں کو جیل میں ہونا چاہیئے ۔۔۔

اور یہ لوگ کچھ دن پہلے بچہ بازی پے پشتونوں کو ٹارگٹ کر رہے تھے

Kaam sahi tha lekin face blur karna chahiye tha.. Allah purdah rakhne ka hukm deta hai..

لعنت ہی بھیج سکتے ہیں ، متعلقہ اداروں کو اس کا فوری نوٹس لیکر کاروائی کرنا چاہئیے ۔

لعنت ہے اس پر اور اس کی رپورٹنگ پر

Kesa ghatiya anchor h mou pr thapparh maray is behn chodd k

What the fuck? Who is this asshole, piece of shit YouTube? Let people live their lives the way they want to, you bastard. Right or wrong is their choice. Why the fuck members of public dont teach these bastards a lesson? Hypocrite nation. Thoo

Ye kea Ager mic a gea to apny words un k munh me dal rehy ha wo sada tabiat they Ager Jo is me malwas he un say bat kery lanat tuj pay

Yeah kia bakwas hai Koi be mic 🎤 aur viedo camera lay kar police ki dhamke dy kar adalat laga kar faisaly kar rahay hain Where is @MaryamNSharif And his @CMComplaintCell Why don't you arresting these you tubers ???

Kya begairat admi hai camera or mic pkr kr har Banda sachai ka putla ban jata hai

یہ ہو کیا رہا ہے پنجاب میں

500 کا مائیک اور 5 ہزار کا موبائل پکڑے سڑک پہ کھڑا ہو کر اک عزت دار میاں بیوی کو اس طرح روکنے کا کس نے اختیار دیا؟ اس بےغیرت مائیک والے کو کم از کم 3 سال سزا ہونی چاہیئے۔

اس جعلی صحافی کو چھتر مارنے چاھیے ۔خودساختہ وڈیو بنا کر میاں بیوی کو دھمکا رھا ھے

یہ پلانٹڈ اور ملی بھگت سے انٹرویو کئے جاتے ہیں۔ دو مقاصد وائرل ہونا اس بے حیائی کو پھیلانا

بہت اچھی کوشش ھے

اب یہ کیا سین ہے پنجاب میں روز سالا کوئ نیا ڈرامہ لگا رہتا ہے

This is the non sense production

Astagfarul Allah

strict action must be taken against this youtuber

Hahaha 😂 karo our fouj barthi karo agar larki howa to line mai lay aw haram ki bilo

Don't spread the filth even if someone is involved in it. Gunha ko hide Karo Bahi. Don't make it a norm by spreading the news.

islami jamhuria pakistan akh tuhh
Related Videos
Sensitive content
🔞خواتین اوربچےویڈیوسےدوررہیں🔞 اس بےحیائی کوروکنےکےلئےکلمہ حق بیان کریں تاکہ کل بروزقیامت اللہ تعالی کوجواب دےسکیں،فحاشی وبےحیائی عروج پرہے،کیا ادارےان ٹک ٹاکرزکےہاتھوں بےبس ہیں یایرغمال کیاہم نوجوان نسل میں یہ منتقل کرکےجائیں گے؟ #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں
Ali Imran Abbasi
27,061 views • 7 months ago
Sensitive content
🔞خواتین اوربچےویڈیوسےدوررہیں🔞 سب بہن بھائی اس کھلم کھلابےحیائی اورگندگی کےخاتمہ کےلئےآوازاٹھائیں یہ ہماری نوجوان نسل کی اخلاقی اقدارکوتباہ کررہی ہے‼️ سوشل میڈیاپرپھیلنےوالی اس بےحیائی کاذمہ دارکون ہےکون کاروائی نہیں چاہتا⁉️ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi
23,607 views • 4 months ago
Sensitive content
🔞آٹھارہ سال سےکم عمرویڈیوسےدوررہیں🔞 یہ یوٹیوبراورخاتون جوبےحیائی پھیلارہےہیں ادارےاس پرکوئی ایکشن لیں گے؟یہ بےحیائی نوجوان نسل کوکھوکھلا کررہی ہے🆘 جب تک سوشل جرائم کاخاتمہ نہیں ہوگانوجوان نسل کوتباہی سےنہیں بچایاجاسکےگا❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو
Ali Imran Abbasi
32,942 views • 4 months ago
Sensitive content
🆘یہ کس قسم کےگھٹیاپروگرامز نیشنل ٹیلی ویژن پرآن ائیرہورہےہیں کوئی نوٹس لےگا⁉️ سب دوست فحاشی وعریانی کےخلاف کلمہ حق بند کریں #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi
57,432 views • 4 months ago
Sensitive content
پولیس ان بےحیائی پھیلانےوالوں کوکیوں گرفتارنہیں کرتی❓ 🔞🔞🔞
Ali Imran Abbasi
54,469 views • 1 day ago
Sensitive content
ملک سےبےحیائی کاخاتمہ کریں نوحوان نسل اخلاقی پستی کاشکارہورہی ہے🔞 #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں
Ali Imran Abbasi
213,745 views • 8 months ago
Sensitive content
🔞اٹھارہ سال سے کم عمر ویڈیو نہ دیکھیں🔞 #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں یہ ٹک ٹاک جیسی بےحیائی اوربےغیرتی ہماری نوجوان نسل ہی نہیں بلکہ بزرگوں تک کواخلاقی زوال کی طرف دھکیل رہی ہےاگر اس بےلگام طوفان کونہ روکاگیاتوآنےوالی نسلوں کامستقبل تباہ ہوجاےگا⚠️ آئیےاپنی تہذیب،اقداراونئی نسل کی حفاظت کےلیےآواز بلند کریں۔📵
Ali Imran Abbasi
147,230 views • 6 months ago
Sensitive content
🔞اسلام آباد:سرعام بےحیائی پبلک مقامات پرڈانس🔞 یہ مناظرمکڈونلڈزایف ٹین کےہیں جہاں رات کوسرعام بےحیائی اپنےعروج پرہوتی ہےیہاں پولیس موبائل لیڈی کنسٹیبلزکےہمراہ موجودہونی چاہییے۔ کیااس بےحیائی کےسامنے متعلقہ ادارےبےبس ہیں؟
Ali Imran Abbasi
91,936 views • 6 months ago
Sensitive content
🔞بچےاورخواتین ویڈیوزنہ دیکھیں،ویڈیوپوسٹ کرنےپربہت بہت معذرت🔞 خدارا!🙏🏻اس ڈیجیٹل بےحیائی کےخاتمہ کےلئےاپنی آواز بلندکریں،یہ سوشل جرائم میں آتاہےصرف جرم نہیں بلکہ یہ ہم سب کی آنےوالی نسلوں کامعاملہ ہے🆘 جس قوم میں بےحیائی آجاےوہ قوم ہمیشہ تباہ ہوتی ہے❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو
Ali Imran Abbasi
166,997 views • 6 months ago
Sensitive content
🔞نوٹ یہ ویڈیوز🔞سےکم عمرنہ دیکھیں🔞 اس ٹرینڈپر #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو پرزیادہ سےزیادہ پوسٹ کریں تاکہ یہ گندگی ختم ہوسکے❗ پاکستان سےڈیجیٹل فحاشی وعریانی کےخاتمےکےلیےآواز بلندکریں،یہ صرف آج کامسئلہ نہیں بلکہ ہماری آنےوالی نسلوں کی حفاظت،تہذیب وتمدن اورمعاشرتی اقدارکاسوال ہےاگرآج ہم خاموش رہےتوکل ہماری ثقافت کاجنازہ نکل جائے گاآئیےملکراس ڈیجیٹل بےہودگی کےخلاف آوازاٹھائیں۔
Ali Imran Abbasi
49,171 views • 6 months ago
Sensitive content
🔞خواتین اوربچےیہ ویڈیوزنہ دیکھیں🔞 فحاشی پھیلاکروائرل ہونےوالےفیملی وی لاگرزکےخلاف سخت سےسخت کاروائی کی جانےچاہییےیہ ملک کی بدنامی کاباعث بنتےہیں😡 اداوں کی خاموشی سوالیہ نسل مسلہ نوجوان نسل کاہے❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi
117,990 views • 6 months ago
Sensitive content
خواتین اوربچےویڈیوسےدوررہیں🔞 یہ عورت کیوں ٹریفک پولیس افسرواہلکاروں کوتھپڑمارنےکےساتھ ساتھ گندی گالیاں نکال رہی ہے؟
Ali Imran Abbasi
16,712 views • 8 months ago
Sensitive content
🔞خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں🔞 ان خواتین کی گفتگوسنیں کس قدریہ ذہنی پستی کاشکارہیں جسطرح یہ خواتین بات کررہی ہیں ایسےتومرددوست بھی بات نہیں کرتے🆘 ان خواتین پرسیکشن294کامقدمہ درج ہوناچاہیےجوفحاشی اوربےحیائی پھیلارہی ہیں❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi
394,106 views • 5 months ago
Sensitive content
🔞خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں🔞 رمضان کےمقدس ماہ میں بھی یہ بدنسلےسوشل میڈیا ٹک ٹاک لائیوپربےحیائی پھیلانےمیں مصروف ہیں انکےخلاف مقدمات درج کرکےبےحیائی کاراستہ روکاجاسکتاہے #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں
Ali Imran Abbasi
207,506 views • 6 months ago
Sensitive content
🔞خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں🔞 محنت میں کوئی شرم نہیں یہ میراکام ہے،ٹک ٹاکر اگرٹک ٹاک پرفحاش وبےحیائی پھیلانامحنت ہےتولعنت ہےایسی محنت اورکمائی پر،اس گھٹیاایپ کوفی الفوربندکیاجاےیہ نوجوان نسل کوتباہی کےدھانےتک پہنچاچکی ہے #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi
23,251 views • 5 months ago
