Loading video...
Video Failed to Load
دل نہیں چھوڑنا.....
264,890 views • 2 years ago •via X (Twitter)
6 Comments

SadiaPTI2 years ago
دل چھوڑ دے گے تو دشمن ہم پر ہنسے گا

Ehtesham Ali Abbasi2 years ago
💔

Rana Ajmal2 years ago
یہ پڑھ کر شرم سے ڈوب مرنے کو دل کرتا ہے کہ اتنے بڑے لیڈر کو ہم نے جیل میں ڈالا ہوا ہے

X3 ایکس تھری2 years ago
وطنِ عزیز کے لیے جس نے بھی قربانی دی جدوجہد کی ہمارے سر آنکھوں پر ہے۔ آپ کی ناجائز گرفتاری کے دوران جتنا ہو سکا کوشش کی، کوئی احسان نہیں کیا، ہمارا فرض بنتا ہے۔ ان شاء الله، ہر محب وطن کے لیے ہمیشہ کھڑے رہیں گے کیونکہ ہم نے دل چھورنا نہیں سیکھا۔

Rana Ajmal2 years ago
انشاءاللہ تعالی انشاءاللہ تعالی ہم دل نہیں چھوڑیں گے خان کے لیے ہم ووٹ ضرور دیں گے

ســـدرہ کنـــول2 years ago
عمران بھائی نے اس قوم کی حقیقی آزادی کیلئے بہت کچھ سہا ہے، وہ بھی اس قوم سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں
