Loading video...
Video Failed to Load
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہوجاؤں گا
141,003 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

بکائو جرنلسٹس کہو کہ پاکستان میں عدل انصاف نہیں ہے؟ 25 کروڑعوام کا کوئی حق نہیں ہے؟ عوام کرپٹ حکمرانوں کرپٹ اسٹبلشمنٹ کرپٹ میڈیا کرپٹ عدلیہ کرپٹ ملازمین کی اے ٹی ایم مشین ہیں

واہ کیا کمال الفاظ ہیں

قافلہ تو بن گیا

@starsnnebulas Waseem Barelvi 👏🏻

@MB_GR8 Wahh

پاکستانیوں کو ایک بات سمجھ لینی چاہیےاگر ہمیں بہتری کی طرف گامزن ہونا ہے تو آزادی کیلئے باہر نکلنا ہوگا، ڈر اور گھبراہٹ میں نہیں، بلکہ ہمت اور حوصلے کے ساتھ۔دنیا ہم سے بہت آگے نکل چکی ہے، اور ہمارا سیاستدان آج بھی پاکستانیوں کے نام پر بھیک مانگ کر پیسہ لندن اور دبئی بھیج دیتا ہے

#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

❤️❤️❤️👍👍