صبح ہوش آئے گا تو پتا چلے گا کتنا گیا 😂
@majorirfanakbar59 тыс. подписчиков
220 987 просмотров
37 комментариев
Комментарии из оригинального поста в X (Twitter)

@Zalmi55
نشہ اترنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ ایک مسکراہٹ نے کتنا لوٹا 🤣
3 отметки «Нравится»

@majorirfanakbar
Exactly 👍
1 отметка «Нравится»

@Eshaal_731
ہوش آنے تک سب لُٹ چُکا ہو گا دونوں کا 🔥🔥🔥
2 отметки «Нравится»

@MahboobAhmedch
اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ھم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭😭
1 отметка «Нравится»

@akashjamil388
حرام کی کمائی بھی حرامی ہی کھاتے ہے
1 отметка «Нравится»

@MKaleem56381801
جاہل بے حس اور انتہائی درجے کے گھٹیا ترین لوگ🖐️🖐️🖐️
1 отметка «Нравится»

@UmmeRehman_97
یہ پیسا کسی غریب کو دے دے یوں لٹانے کاکیا فائده🙄
1 отметка «Нравится»

@majorirfanakbar
شوق دا کوئی مُل نہیں
2 отметки «Нравится»

@RukhsanaRa86340
مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی ایسا کرنے سے آدمیوں کو کیا تسکین ملتی ہے۔
1 отметка «Нравится»

@NMRG90
بڑا تجربہ ہے سر جی 🤷🏻♂️🤷🏻♂️🤷🏻♂️

@TayyabTahi75824
Wao

@AB14o0
😜

@Shujaabbashere
مجھے تو نہیں لگتا اصلی کوئی یوں لٹائے گا بڑے بڑے بے ایمان پڑے ہیں

@MuzaffaraMajoka
سادہ لوح لوگوں کو متاثر کرنے اپنی دھاک بٹھانے اور ان سے پیسے نکلوانے کیلئے سب اتفاق رائے سے کیا جاتا ھے۔ ورنہ پوری رات کا ریٹ پہلے سے طے ھوتا ھے۔ یہ سارے مطمئن بےغیرت ھوتے ہیں 💯😎

@mansoorlaughs
😂😂😂

@Prince36502049
ھاھاھاھا

@Ahad_ali121
Bilkul sahi kaha ha😂🤣 subho oata lgy ga

@DarwishKha16027
Haram ka paisa aisy jagho pr istimal hot hai

@BoyKishh
Hahahahahaha yes

@rizwanazaidi110
🤣














