32 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@HasanBajwa37668
محترمہ جے اپ کے باپ کا پیسہ نہیں لگا یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے اپ نے سڑک بنا کر ہم پہ کوئی احسان نہیں کیا
4 likes

@WaheedN15
ماشاءاللّٰہ۔
3 likes

@ZahraBilal099
Punjab 👏💚
3 likes

@BilalMustafaRYK
میڈم صاحبہ! رحیم یار خان میں آپ کی جانب سے بھجوائی گئی گرین بسیں ایک ماہ پہلے پہنچ چکی ہیں، مگر افتتاح تاحال نہیں ہوا 🚍 کیا معلوم ہے کہ یہ خوبصورت منصوبہ کب عوام کے لیے شروع ہوگا؟ 💚
3 likes

@Rumanfat1ma
My city fr🥹🤌
3 likes

@Mian_Mohsin_Ryk
میڈم صاحبہ @MaryamNSharif صادق آباد سے ٹلو روڈ 5 سال سے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے ، آئے دن ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں، میں میاں محسن ریاض ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ ( وائی ایم ٹی ) رحیم یارخان آپ سے درخواست کرتا ہوں متعلقہ اداروں کو حکم دیں ، اور اس روڈ کو بھی تعمیر کیا جائے
3 likes

@yousafnoon010
ہماری لیڈر نے پورا پنجاب سنوار دیا
2 likes

@RiazAwan38302
کچہ صادق آباد روڈ سے ٹھیکیدار درمیان میں کام چھوڑ کر بھاگ گیا ہے
2 likes

@saadia9056
کمال 👌
2 likes

@skhan_eng
میڈم جن لوگوں کا حکومت میں آنا دو نمبری سے ہوتا ہے، ان سے پاکستانی قوم کونسی اچھائی کی امید رکھے گی، اور نعوذبااللہ مسلم لیگ نون تو ایک ایک قطرہ حرام اور فراڈ پر بنی ہے، پاکستانی قوم کو بیوقوف نہ سمجھیں
2 likes

@AliAsgh88206803
کب تک عوام کو بے وقوف بنائیں گے یہ لوگ سڑکوں سے یا بسوں سے یا سکول کو رنگ روگن کرتے سے ترقی نہیں اتی یہ بتاؤ کون سا بزنس پاکستان میں لے کر ائے ہو کون سی نئی کمپنی لگا رہے ہو کون سا انویسٹر باہر سے پاکستان ایا پاکستان کا تو بیڑا تم لوگوں نے غرق کر دیا ہے
2 likes

@Usta__d
Mohtarma CM se Guzarish hai ky Bahawalpur ky haal py thori nazar doraien. Sarken Barbaad hain, Sewrage ka Nizam tabah haal hai, Specially Commercial Area, Hasilpur Road, Satellite Town Waghera ki.
1 like

@NazDoctor21566
well done 👍
1 like

@BilalMustafaRYK
میرا پیارا شہر ❣️
1 like

@ChAsimvibes
khan every where 🥰🥳 leader @ImranKhanPTI
1 like

@IFaroga
لیہ روڈ کا کُچھ کریں مریم بی بی
1 like

@syeddanyal_
🙌❤
1 like

@and_polio
❣️❣️
1 like

@MianSamranali
ٹلو روڑ ،ڈھنڈی روڑ ادھر ںھی ایک بار آکر دیکھو رحم یارخان کی روڑوں کا کیا حال ہے
1 like

@NomiSh450696
@SZahra514 Behtreen
1 like












