زندہ دل قوم ایسی ہوتی ہیں!!!
@KamranKMomand21K followers
25,938 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@ShafiqR32164631
@FaizHamOfficial
70 likes

@ahmad15574
@FaizHamOfficial جی جنرل صاحب باکل ،وہ اس لئے ہوتی ہیں کہ وہاں کے ادارے ذاتی پیج پر نہیں عوامی پیج پر ہوتی ہیں ،وہ غیروں کے کہنے پر گھر کو آگ نہیں لگاتے، باتیں بہت ہیں شاہد اتنا کافی ہے
70 likes

@ShafiqR32164631
@FaizHamOfficial بلکل زندہ دل قوم ہے کیونکہ وہ کسی جنرل کی غلام نھی اور یہاں ایک جرنیل نے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوتا ہے
68 likes

@RehmanMaitla2
@FaizHamOfficial @OfficialDGISPR جی ہاں زندہ قوم ایسی ہوتی ہے اگر ان کا لیڈر عمران خان ہوں اگر چور لیڈر ہو تو پھر ملک کی حالت آپ کے سامنے ہے
68 likes

@Rabia05735836
@FaizHamOfficial اس قوم نے اپنے آپ سے بھی بڑھ کر آپ لوگوں سے محبت کی لیکن قوم کو یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ آستین کے سانپ پال رہے ہیں۔آپ کو کہنا چاہیے تھا جہاں بکائو جرنیل نہیں ہوتے وہاں حالات ایسے ہوتے ہیں۔آئے بڑے قوم پہ بات کرنے والے آپ ہوتے کون ہیں یہ بات کرنے والے۔
66 likes

@KhanMAfridi
@FaizHamOfficial پاکستانی عوام کا تو اپکے جنرلوں نے بیڑعرق کیا اور ہمے اٹے کے لائنوں میں لاگا دیا زندہ دلی کہا سے ائیگا یہ ملک صرف فوج کا ہے ہمارا کیا
65 likes

@HusnainMaliik
@FaizHamOfficial زندہ دل قوم نہیں زندہ دل لیڈر ہوتے ہیں ہماری قوم تو زندہ دل ہے پر ہمارے لیڈر (PDM)مردہ دل ہیں جرنل صاحب Plz #Followme
46 likes

@AamirSo25720008
@FaizHamOfficial اپنے کردار کی وضاحت کر دیں آپ پر 2 نمبر کا لیبل لگا رہی ہے مریم صفدر اعوان محترم ۔ اور ان کرداروں پر بھی وضاحت کریں جن کو آپ ہم پر مسلط کر کے پاکستان کی بربادی میں اپنا اور آرمی کا نام گندے الزامات کے ساتھ چھوڑ گئے ہیں
42 likes

@MAshfaq81549395
@FaizHamOfficial جنرل صاحب کے خیال میں یہ تو زندہ دل قوم ہے لیکن پاکستانی قوم زندہ دل نہیں ہے۔جنرل صاحب پاکستانی قوم نے خود آٹے کی لائن میں لگ کر آپ کو وہ کُچھ سہولیات اور مراعات دیں ہیں کہ دُنیا کی کسی قوم نے اپنے جرنیلوں کو نہیں دیں۔اب یہ طعنہ دینا نا شُکری ھو گی۔نا شُکرے لوگ اللہ کو پسند نہیں۔
38 likes

@SMJ574
@FaizHamOfficial Sir Pakistani qoom BHI Asi he.. pr aap wasy Nahi,Journals..naamalom...apni qoom pr corrupt Mafia kouslat kry,aur dirty Harry,psychopath jasy log foj me!apny logon ko American drone se marwaky in ki lashon k dollar layky Dubai, Australia me Ireland laty ho shram se doob maro..
35 likes
