Loading video...
Video Failed to Load
سامڑے ہووے یار تے نچڑاں پیندا اے ۔۔
67,684 views • 9 months ago •via X (Twitter)
29 Comments

@SdqJaan

مزاحمت جیت جاتی ہے جب ظلم انتہا کو پہنچتا ہے

@PalhRameez ہم پاکستانی کتنی بدنصیب قوم نکلے سردی کی یخ بستہ راتوں میں نہتی خواتین کے مقابلے میں ٹھنڈے سے جنگ جیتنے والے ہیجڑوں کو فاتح اور قاتلوں کو محافظ سمجھتے رہے ان نامردو کی اندھی محبت میں گرفتار رہے بھلا ہو خان کا قوم کی آنکھوں کا آپریشن کرکے ان بھیانک درندوں کا چہرہ بےنقاب کردیا

ظلم کی رات، امید کا سورج سرد راتوں میں بھی ٹھٹھرے نہیں ہمت کے چراغ برف سی ٹھنڈی پانی کی لہریں کیا بجھائیں گی یہ آگ جس دھرتی پر ظلم بڑھا ہے، وہی مٹی گواہ ہے ہر قطرہ سختی کا آخر، ہار کے واپس جاہ ہے پانی کی توپیں چلتی رہیں، پر دل نہ جھک سکا جو سچ کے رستے چلتے ہیں، ان کا سر نہیں جھک سکتا یہ نوجوان، یہ جذبہ، یہ سینہ تان کے کھڑے بدن بتاتے ہیں کہ ظلم کے موسم کبھی رہتے ہمیشگی نہ سن ریاست کا نام لے کر جنہوں نے قبضہ کیا ہوا طاقت کے نشے میں ڈوب کر انصاف کو چھپا ہوا چہرے بدلتے رہتے ہیں، لیکن نظام وہی پرانا کارپشن کی زنجیروں نے جکڑا ہے پورا زمانہ پر سن لو — ایک دن یہ زنجیر پگھلے گی، ایک دن سچ بولے گا جو ظلم کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں، وقت انہیں بھی تولے گا یہ پانی کی دھاریں آخر ہمت نہیں توڑ پاتیں صبح کا سورج نکل کے رہتا ہے، چاہے رات ہو لاکھ برفیلی راتیں انشاءاللہ! وہ صبح ضرور آئے گی جب عدل بنے گا قانونِ وطن جب آواز دبانے والے خود اپنی آواز سے ڈریں گے جب ظلم کی جڑیں سوکھ کے خاک میں مل جائیں گی اور کھڑا ہوگا ایک نیا پاکستان جہاں انسان ریاست کا مالک ہو اور ریاست انسان کی خادم۔

سلام اس بہادر شخص کو ان سردیوں کی رات میں ذہنی مریضوں کا مقابلہ کرہا ہے ۔۔ لاکھ لالت اس جعلی حکومت اور ان کے سہولت کاروں پر

واہ !! جیو عمران کے سپاہی

اللہ اس ہیرو کی حفاظت کرے۔۔۔

عمران خان لوگوں کا جنون ہے اور یہ پروانا اس جنون کا عملی مظاہرہ ہے

Pori qoum sadko pa nikle

Lakh dee lanit Neutral pay

Uff allah ishq imran 😭

مزاحمت زندہ باد

This image will stay forever as a symbol of resistance! @PTIofficial

یہ عشق عمران

Painful visuals 😢😢

سامنے ہو واٹر کینن تو نہانا پڑتا ہے گھر کی موٹر تھی خراب تو نہانا پڑ گیا جے۔

@SdqJaan 25 crore begharton ke gherat ko gaghana ke koshish kra rha ha pr inh 25 crore begharton na nhe uthna apna haq ka lia

per yaad rakho , NACHAN WALAYAN DE PUTR AZADI NAHIN LAY SAKDAY 😀😀😀😀

بلھے شاہ کے کلام کا عملی نمونہ 😍

عشق عمران خان زندہ باد

نر کا بچہ ہے

Ishq aisa he hota hay khan se awam ishq karti ishq sirf male female wala nhi hota

مر گیے خان کو مارنے والے

Bravo 🙌

خیر ھوے تیری

The #unknownRebel

دل کرتا چھوڑ جاؤں ایکس ایسے مناظر دیکھ کے کچھ کہ بھی نہیں سکتے نا بول سکتے کے اگلے دن گھر سے اُٹھ جائیں گے 🥹🥹

Yar kamal hy

Tiktok party
