Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سیاست چھوڑو اور دفاع کرو! Fix Terrorism, Not PTI
77,732 просмотров • 10 часов назад •via X (Twitter)
Комментарии: 18

دہشت گردوں کو ٹھیک کرو، PTI کو نہیں! اپنی بندوقوں کا رخ دشمن کی طرف موڑو، اپنی ہی عوام کی طرف نہیں! قوم تم سے سوال کر رہی ہے - تم محافظ ہو یا سیاستدان؟ اگر محافظ ہو تو سرحد پر جاؤ، دہشت گردی ختم کرو! #سیاست_چھوڑو_دفاع_کرو

#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت THIS TIME THE GENERAL HANGS !!!

Diffah bhi maat karei bus dafa ho

Sharam bhi aygi ayn ko

انھوں نے ہمیشہ ہی سیاست کو ترجیح دی ہے نہ کہ دفاع کو سکون بس خان کی حکومت میں ہی تھا

@Inking_Insights PTI 23?

Fix Terrorism, Not PTI #جبر_کے_خلاف_نکلو #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت

You guys are literally on fire!🔥 keep it up.

اور دفاع نہی کر سکتے تو دفعہ کرو۔

PTI nay bhi Siyasat ki jaga Government ki building ko aag luga ker Terrorism kiya ?

کاش PTI میں کوئی سیاست کرنا جانتا۔۔! آج اداروں کیساتھ تعلقات بھی اچھے رہتے۔ پرائم منسٹر ہائوس کی کرسی کبھی کسی کیلئے مستقل نہیں۔ اگر اس سے اُتار دیا گیا تھا تو لفافے نہ لہرائے جاتے تو اچھا ہوتا۔ کرسی سے اتارے جانے پر غصے کی بجائے ڈیل کر لی جاتی تو بہت بہتر ہوتا۔ اب وڑو سب۔

@the_digitalkhan #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت #FixTerrorisimNotPTI

This is helping khan in jail, keep doing this stupidity

منیر سیاست چھوڑو جیل میں جاؤ اور مقدمات کا سامنا کرو اسلامی قوانین کے تحت تمہارے جرائم کی سزا سوائے موت کے اور کچھ نہیں #قوم_کی_ڈھال_عاصم_منیر

@RealWaqarMaliks

Pak army murdabad! We disown this terrorist institute.

جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے جرنیل اس ملک پہ قابض ہیں ۔ امریکہ کی غلامی کر رہے ہیں ۔ جو بھی جرنیلوں سے آزادی حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اسے یہ قتل کروا دیتے ہیں ۔ ان میں فاطمہ جناح لیاقت علی خان اور ذولفقار علی بھٹو شامل ہیں ۔

یہ بات 1948 میں سمجھ لی ہوتی تو آج پاکستان بالکل فرق اور ترقی یافتہ ہوتا۔ مگر اسوقت ایوب نہیں جھکتا تھا اور آج ایوب کا جانشین نہیں جھکتا۔ مگر یہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ اللہ کو تکبر پسند نہیں۔ مگر اللہ کی مدد لینے کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ اکثریت گناہ کبیرہ سے خود کو دور رکھنے والی ہو
