Loading video...
Video Failed to Load
شرعی توڑ پھوڑ
319,768 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

آج سے ٹھیک 3 دن بعد ہمارے مُلک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی جہاں غُلامی کی نہیں آزادی کی زندگی ہو گی! انشاء اللّٰہ وزیر اعظم عمران خان✌️🔥

آنے والی سات نسلیں تمہیں غدار اور ڈالروں کے لیے ماں بیچنے والا لکھیں گی --- قوم کا بچہ بچہ تم سے نفرت کرتا ہے، اور تم پر لعنت بھیجتا ہے، اصلی غدارو🖐️🖐️🖐️

ایسے ناپاک غلیظ لوگ مسلط ہیں ملک پہ اداروں میں جو عوام کے دفاع کے لیے ،دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کبھی آگے نہیں آئیں گے۔پر اگر عوام نے اپنا حق مانگا،سچ کا ساتھ دیا تو دھمکانے، ڈرانے،فسطائیت کرنے فوری نازل کیے جاتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے اسلام آباد نا او ،کوئی اٹک کوئی پنجاب۔۔۔۔۔پاکستان ان کے باپ کا ہے ۔ #PakistanUnderFascism

اور شرعی مار پیٹ TLP والوں کی جانب سے 😂😂😂😂

انکا ایک ہی حل ہے جب تک عوام پر امن رہی گی تب تک یہ غنڈہ گردی کرینگے کیوں کے انکو عوام کا کوئی ڈر نہیں نہ ہی انکو کوئی پروہ ہیں عوام کی

سب سے زیادہ اخراجات سیکیورٹی پر لیکن محفو*ظ کوئی نہیں! پارہ چنار💔

پولیس کی وردی میں غنڈہ گردی! کب تک پاکستان ان حود غرض رشوت خوروں کے ہاتھوں تباہ ہوتا رہے گا کب تک معصوم پاکستانی ان غنڈوں کو تنخواہ دے کر مار کھاتے رہیں گے پاکستانیوں جاگو اپنے ملک کو ان بذدلوں سے بچاؤ اور انصاف کے لئے عمران کو رہائ دلاؤ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی @ImranKhanPTI

شرمناک انتہائی شرمناک

’’اگر ایک جماعت دوسری جماعت پر زیادتی ظلم کرے تو باغی اور ظالم جماعت سے لڑو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم پر آجائے۔‘‘ ظلم کرو، نہ ظلم کے کاموں میں دوسروں کی امداد کرو (سورہ الحجرات)

اب اس نظام کو بدلنا ہو گا انشاء الله24 تاریخ اس نظام کی آخری تاریخ ہو گی
Related Videos
Sensitive content
آغا شیخ سرور کے والد اور والدہ پر تشدد کیا گیا اور گھر پر توڑ پھوڑ کی گئی اور اغا شیخ سرور کو گرفتار کر کر لے گئے دروازے توڑ کر۔
Agha Sheikh Sarwar
293,259 views • 1 year ago
