Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کراچی PTI کے آفس میں توڑ پھوڑ

131,756 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 лет назад

اسکے بغیر ادھوری ہے ہر شادی، ہر خوشی ، ہر تہوار قیدی نمبر 804 ❤️

Фото профиля فجرعلی
فجرعلی2 лет назад

میرا نہیں خیال کہ اب کوئی وکلاء تحریک چلے گی، وکلاء بارز اب سہولتکار بن چکی ہیں اب یہ جے آئی ٹیز بنواتی ہیں تحریکیں نہیں چلاتیں۔۔۔۔۔۔۔ اسد طور🔥

Фото профиля 804حیاتِ مریم 💫💫
804حیاتِ مریم 💫💫2 лет назад

ہمارے دل سے کیسے مٹاوگے عمران خان تو ہمارا عشق ہوگیا ہے

Фото профиля Samina Saim
Samina Saim2 лет назад

کر لو نیا ڈرامہ پہلے والے سارے فلاپ اب پھر اسی پرانے ڈرامے پرُآگئے

Фото профиля 𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫
𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫2 лет назад

حافظ کا پاکستان

Фото профиля HussainTweets
HussainTweets2 лет назад

@1_9_4_7_1947 بھائی صابر یہ غدار وطن کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں جب عوام سے کوئی چھوٹا موٹا نقصان ھو جائے تو غدار کہتے ہیں ریاست کا نقصان جب غدار اپنے ھی عوام کی پراپرٹی کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں پھر غداروں پر کوئی مقدمہ درج نہیں ھوتا یہ کیسا ملک ھے یہ کیسا مردہ قانون ھے

Фото профиля Ali Trimzi
Ali Trimzi2 лет назад

ڈسٹ اور گندگی سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ یہ افس کئی دنوں سے بند تھا اب یہ ایک نیا پروپگنڈا تیار کرنے کے لیے مارکیٹ میں ائے ہیں🤣🤣

Фото профиля Gulfraz Raja
Gulfraz Raja2 лет назад

یار کچھ شرم کرو خود توڑ پھوڑ کر کے اگر وہ بجلی کے بورڈ لے کر گئے ہیں تو اےسی کیوں نہیں لے کر گئے جو بہت مہنگا بھی ہے گرمیوں میں کام آنے والی چیز ہے اےسی تو ویڈیو میں ادھر ہی لگا ہو نظر آرہا ہےخود تھوڑی بہت توڑ پھوڑ کر کے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں

Похожие видео