Loading video...
Video Failed to Load
عمران خان سے یہ محبت ❤️
217,500 views • 3 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

Wajahat Hussain3 years ago
جب اللہ تم سے راضی ہو تو لوگوں کے دلوں میں آپکی محبت ڈال دیتا ہے۔

saddi3 years ago
اب پٹواری نقل نہ کردے ورنہ ششٹر کی بے عزتی ہو جائے گی😂😂😂😂😂

🥷ڈاکو🥷3 years ago
بات اب عشق کی انتہا پے چلی گئی ہے اور عمران خان اب ہمارا لیڈر نہیں عشق ہے عشق سن لو کان کھول کے

Fahad Raza3 years ago
شیخوپورہ موٹروے پہ خان صاحب کا استقبال

MAli Abbasi3 years ago
بحثیت نوجوان ہمارا مستقبل اور ہمارے بچوں کا مستقبل اس شخص سے جڑا ہے لہذا عمران اگر عمران خان آج اس مافیہ کیخلاف کھڑا ہے اور انشاء اللہ جیت گا اگر اللہ نے کرے اس مافیہ نے اسے آگے نہ آنے دیا تو اسکا مطلب ہے کہ ہماری نسلیں بھی غلامی میں چلی جائیں ۔

nainamaina3 years ago
@MaryamNSharif جلو سڑو جنرل رانی

bibi3 years ago
,,
