Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مجھے لگتا ہے دبئی تو چائنہ سے بھی آگے ہے 👌🏾
283,671 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Sahira api1 yıl önce
ابھی یہ لندن نہیں آیا نہ اس نے کچھ اور دیکھا ہے اور جب ہم اٹلی گئے تھے آج سے پانچ چھے سال پہلے اس وقت ہم نے انٹرینس کے لئے صرف اپنے پاسپورٹ ٹچ کئے تھے اور انٹری ہو گئی تھا

کیڑےمکوڑے1 yıl önce
واہ کیا بات ہے

Ruby ( 804)1 yıl önce
یہ کچھ نیا تو نہیں ہے

کیڑےمکوڑے1 yıl önce
مجھے لگتا ہے میرے اور ان کیلئے نیا تھا :(

Khawar-خاور1 yıl önce
ٹورونٹو ایرہورٹ پہ یہ تین سال پہلے لگی تھیں۔ استعمال کرچُکا ھوں۔ اور چیک ان ٹرمینلز تو دس سال سے چل رھے ھیں۔

کیڑےمکوڑے1 yıl önce
M wahan nahi gya :(

Mohammed 韩智明1 yıl önce
سہولیات ہیں لیکن چائنہ سے آگے نہیں ہے۔ چین میں یہ سب پچھلے دس سال سے ہورہا ہے۔

کیڑےمکوڑے1 yıl önce
اوکے مجھے علم نہیں تھا

Sulaman Rafiq1 yıl önce
This is an ordinary thing in most parts of the world now

کیڑےمکوڑے1 yıl önce
آئی ہیو ناٹ وزٹڈ دیٹ پارٹ ییٹ :(
Benzer Videolar
1:15
Sensitive content
مجھے تو لگتا ہے انہوں نے شادی ہی ٹک ٹاک کے لئے کی ہے
Pervaiz Sandhila
52,496 görüntüleme • 3 ay önce
