Loading video...
Video Failed to Load
مجھے ہے حکم اذاں
22,663 views • 10 months ago •via X (Twitter)
33 Comments

سن 1980 میں جنرل غلام جیلانی خان کے زیر سایہ شروع ہونے والا سفر چند نمائشی deviations سے گزرتا ہوا 2025 میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چھتر چھایا میں اختتام پذیر ہوا ۔۔۔ آخر گِل اپنی صرف میکدہ ہوئی پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

فارم سنتالیس کی پیداوار

تو دیکھتا جا روز قیامت کیا بنتا تمہارا

مجھے ہے حکم استثناء ، جی ایچ کیو کے خدا سے 😂👇

اس تین دفعہ کے وزیراعظم کا مایوس چہرہ دیکھ کے ترس ا رہا ہے۔ بوٹوں کے سائے تلے شروع ہونے والا سیاسی سفر 45 سال بعد بالاخر بوٹوں پر ا کر ہی تمام ہوا

عاصم خنزیر کو ابا بنانے کو حکم آذاں کہتے ھو؟ کرپٹ ٹولے کو اپنا ابا بنانے کو تم حکم اذاں کہتے ھو؟ ملک مخں قانون کو دفن کرنھ کو حکم اذاں کہتھ ھو؟ لعنت تم پر۔

Of course 😂👇👇 New missile of israel

یہ حکم کا غلام ہے اس کو اذاں سے کیا مطلب آج حکم ہوا تو اذانیں دینے نکل آیا پہلے چوہے کی طرح چھپا ہوا تھا

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔ نہیں نہیں بوٹ کو عزت دو ۔

اور کس نسل سے ہو تو م**** سچ بولو گندے لوگوں کو سپورٹ کرتے ہو کیا حکم اذاں ملا ہے تم کو

اسکو اسکے مالک نے ترمیم کا حکم دیا ہے اذان کا نہیں

جہاں ڈوب کے مرنا ہوتا ہے وہاں پٹواری تیرنا شروع کردیتے ہیں۔

پٹواری ایک کیفیت کا نام ہے

نوازشریف نے بغیر ماسک کے عوام کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ............. کو ایکسٹینشن دی. Or Vote ko izzat di 😀

حکمِ اذاں 🤣

یہ آئین پاکستان کی نماز جنازہ پڑھنے آۓ ہیں بہت خوش ہیں یہ بھولنا چاہتے ہیں کہ فیلڈ مارشل اور حکومت جعلی ہے تمام ترمیمیں اور قانون غیر قانونی ہیں جب چاہتے ہیں دہشت گردی کے واقعات کروا دیتے ہیں انہیں عوام کے خون کا بدلہ چکانا ہوگا

غلط۔۔۔۔مجھے ہے حکم جرنیلا۔۔۔۔

مجھے ملا ہے حُکم بوٹ چاٹی

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا This country made him the chief executive from nothing ,and the people of this country considered him their leader. They believed in everything he said even ignored the fact that he was the partner and product of military. People rallied behind him for civilian supremacy! However, today, after seven decades of fooling this nation and enjoying the status of prime minister for three time , he stands here in the parliament selling hopes of the people so that his family could cling on to the power, burying the constitution so that the people couldn’t choose their representatives and licking the boots so that his family remains the junior partner in power ! What a shame ! What a disgrace ! What a waste !

حکم اذاں نہیں حکم جرنیل 🤣

بچا جو باپ کا ایکٹنگ کر کے سمجھانے لگے تو سمجھ لو باپ نالائق ہے یاں بیٹے کے آتھوں مجبور ہے

لعنت ہے تم لوگوں پے حکم ہے غلامی کی اور سلوگن دیکھو ان کی

اللہ و اکبر اب چوری کی ہوئی سیٹ پہ بیٹھا ٹھگ بھی ازانیں دے گا

اصّل جملہ مجھے حکم ہے آرمی اسٹبلشمنٹ کا

اللہ پاک صحت وتندرستی کے ساتھ سلامت رکھے آمین 💞

ہائے غلامی تیرے سختیاں کمر جھکا دیتی ہیں ساری عمر کے لئے

جنرل جیلانی، جنرل ضیاء، جنرل درانی، اور اب جنرل عاصم کے جوتے چاٹ کے فخر محسوس کر رہا ہے۔

Field Washall daaa naaa hun azaaan rakh liaaa jay 😂😂😂

Bhagora Baap geedar leader 😂🖐️🤑💰

ہم لوگ پوری دنیا سے اور پاکستان سے پٹواریوں کو اتنا ذلیل کرتے ہیں اتنے بےعزتی ہوتی ہے ان کی لیکن ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا

ستائیسویں ترمیم ان لوگوں نے پاس کی جو خود فارم 47 کی پیداوار ہیں۔۔۔۔۔۔۔

کسی کو قرآن و سنت کے خلاف عمر بھر کس بھی جرم سے استثنا دینے کے لئے میاں نواز شریف آئے ہیں تو یہ حکم ازاں کس کی طرف سے ہے۔

میں ووٹ کو عزت دینے والی بات پہ قائم رہا نہیں میں فارم ۴۷ کا رزلٹ لینے سے پچھے ہٹا نہیں میں کھڑا رہا کبھی آگے بڑھا نہیں میں رُکا رہا کبھی فیصلہ کیا نہیں
Related Videos
Sensitive content
سلمان اکرم راجہ صاحب کی دیگر دوستوں کے ساتھ اجتماعی اذان۔ مجھے ہے حکم اذاں۔
Arslan Baloch
55,964 views • 1 year ago
