8 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@PROPaki8
اللہ تبارک و تعالی مراد سعید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
11 likes

@Anas_asghar1
اس وقت آپ کا لیڈر مراد سعید ہے اس کی کال پر آپ کو نکلنا ہے اور کسی کی باتوں کو نہیں ماننا
8 likes

@Ali_officiall13
@SAIMANIAZI007 اللہ اس شخصیت کی حفاظت کرنا یہ پاکستان کا ایک بہترین اثاثہ ہے
6 likes

@girlwithnojob05
نکلو اپنے عمران کی خاطر
3 likes

@MehZahid
پنڈی اسلام آباد اور قریب کے جو لوگ اس وقت گھروں میں بیٹھے wifi پر انٹرنیٹ یوز کر رہے پلیز اس وقت گھروں سے نکلیں چھٹیاں منانے کے اور مواقع آجائیں گے لیکن عمران خان ایک ہے وہ پھر نہیں آئے گا کشمیر ہائی وے پر پختون خواہ سے لوگ پُہنچ چکے ہیں اُنکی مدد کو پہنچیں
2 likes

@Muhamma75874414
نکلو ۔ خان کو بچاؤ ۔
2 likes

@tahir_naqi
#وقت_نہیں_گھر_رُکنے_کا #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
1 like

@MahboobAhmedch
نکلیں ملک کی آزادی کی خاطر
1 like
