正在加载视频...

视频加载失败

مریم نواز کا وزیراعلی بننا حرام ہے

466,690 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

عــــ𝓲ـ𝓃ـ𝓷ـ𝓪ـینۍ 的头像
عــــ𝓲ـ𝓃ـ𝓷ـ𝓪ـینۍ1 年前

عجیب منافق ہیں پاکستانی ،یا تو کھل کر بولیں شریعت کو نہیں مانتے یا کھل کر بولیں شریعت کو مانتے ہیں اور بے شک یہ سب شرعی طور پر جائز نہیں ہے ۔اب زاکر نائیک آپ کے لیے شریعت کو توڑ موڑ کے بیان نہیں کر سکتا اور اس کا بوجھ اپنے کاندھو پر لیے قبر میں ن نہیں جاسکتا ۔

Farzana Shah 的头像
Farzana Shah1 年前

غیر محرم عورت کے سامنے بیٹھ کر انٹریو دینا حلال ہے!۔ اس کی دوکان پاکستان میں نہیں چل سکتی۔۔۔

Noor Mohammed@حنفی🇵🇰 的头像
Noor Mohammed@حنفی🇵🇰1 年前

یہ حدیث صحیح ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اطلاع دی گئی کہ کسی قوم نے اپنا حکمران ایک عورت کو منتخب کیا ہے آپ نے فرمایا کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جس کی حکمرانی ایک عورت کرے یہاں حلال حرام کا لفظ نہیں ہے خوا مخواہ لوگ حدیث کا مزاق اڑا رہے ہیں شرم کریں

Basharat Ali Awan 的头像
Basharat Ali Awan1 年前

مسلمانوں پہ پہلے ہی بہت الزامات ہیں کہ یہ انتہا پسند ہے دقیانوسی سوچ کے مالک ہیں اور اب ایسے لگتا ہے کہ حکومت پاکستان کا اسٹیٹ گیسٹ اس بات پر مہر لگا کر واپس جائے گا

Liaquat Abbasi 的头像
Liaquat Abbasi1 年前

اب ڈاکٹر کو ملک سے بھاگنے کا وقت آگیا 😂😂😂

L0c0 amiga 的头像
L0c0 amiga1 年前

Jo hai wo hai

CRICKET JUNOON®️ 的头像
CRICKET JUNOON®️1 年前

پٹواریوں کھل نائیک کو گالیوں دو اب 😅

Hadia Saadi 的头像
Hadia Saadi1 年前

اب سارے پٹواری ٹوٹ پڑیں گے اور لبرلز کو حقوق نسواں یاد آجاٸیں گے

Mushtaq Ahmad 的头像
Mushtaq Ahmad1 年前

اس میں جھوٹ کیا ہے

相关视频