Loading video...
Video Failed to Load
مقبول آج بھی صرف نوازشریف ہے
51,827 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

کیسا مقبول ہے جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہار گیا اور بیٹی مہر شرافت سے

جو قبول نہیں وہ مقبول کیسے ہوسکتا ہے سانڈھیلے ؟ نواز پپو کے گنتی کے دن ہیں بس دیکھنا ہے کے قبر میں پہلے جائے گا یا لندن۔ میرا خیال ہے لندن۔

چور آچ بھی نواز شریف ہی ہے۔ مینڈیٹ چور 😉

😂😂اتنا مقبول کے ایک سال سے ڈپریشن کی گولیاں کھا رہا

مری روڈ کا باندر میاں ساب حرام خور چور صدرا بھگوڑا آج بھی مشہور ہی ہے اپنے غلیظ کارناموں سے۔

Ufffff 2000000 banda wah😂😂

میاں سانپ نے منہ تے پیمپر کیوں لایا اے

مقبول کے بچے پاکستانی قوم کو کہو لندن میں میاں چور کی گھر میں کام ہورہا ہے پئسے جلدی جلدی بیجھ دو

بدقسمتی سے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں چوروں کو عزت سے نوازا جاتا ہے۔ اور ان جیسوں کو یہاں ایسے ہی لوگ لاتے ہیں جو ان چوروں کو سپوڑٹ کرتے ہیں۔

بلکل وہ بھی دو تین لوگوں میں ۔۔۔۔😏😏😏
