正在加载视频...
视频加载失败
مولوی کی جہالت 😒💁♀️
49,666 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

یہ مولوی صاحب کی جہالت کی انتہا ہے جو کہتے ہیں کے ہیلمنٹ نہیں پہنوں گا کیوں کے وہ شریعت میں نہیں ہے تو مولوی صاحب بتائیں گے کے اسکوٹر چلانا کونسی شریعت میں لکھا ہوا ہے، لوگوں کو مذھب کے نام پر بیوقوف اور گمراہ کرنا بند کریں! #Pakistan #Sindh #Islam

- Come Around

شانی ، اب آپ اس کو کیا کہیں گی نفسیاتی مریض ، یا پاگل زیادہ تر لوگ ایسے ہی ہیں ان کو دنیا کی طاقت نہیں بدل سکتی ۔

They are egoist plus delusional

اب اس کا روز چالان کرو تیسری یا چوتھی دفعہ کے بعد یہ ہیلمٹ پہننا شروع کر دے گا بات اسلام کی کرتے ہیں اور جس ملک میں رہ رہے ہیں اس ملک کے قانون کو نہیں مان رہے

سکوٹر بھی کافر کا ، عینک بھی کافر کی ، موبائل بھی کافر کا ، گھڑی بھی کافر کی ، لیکن ہیلمٹ نی پہننا کہ شریعت ہے

🫢✊🏻💯

یار یہ ہر کام میں اسلام اور دین کو کیوں لے کے آتے ہیں۔؟؟

کیا کہا جا سکتا ہے اب

Awr Madani takya!?

New shortcut to quickly and speedily entering 21st century unlocked. Demolition Derby: Play Kemal Demolition Derby on the streets of PK and win Atatürk Liberation Award. With no molvi left around to slow you down, enter 21st century with blazing speed!
相关视频
جیسا مولوی ویسی اس کی ماں مولوی مصطفائ کی گندگی چیک کیجیے اللہ معاف فرماۓ
Sadaf anil
14,710 次观看 • 1 年前
