Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میں اپنی ماں کا پہلا بیٹا ہوں

419,587 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von shafiq ahmed
shafiq ahmedvor 3 Jahren

محب وطن شہید ضل شاہ پاکستانیوں کے لیے بہت پیغامات چھوڑ گئے

Profilbild von Shadow
Shadowvor 3 Jahren

اسکے بابا کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر دیکھو 😭😭😭😭😭😭

Profilbild von Hamza Ali
Hamza Alivor 3 Jahren

آج بھی وہ اپنے ماں باپ کے لئے وہی چھوٹا سا ظلہ شاہ تھا جسے اس کا باپ 50 روپے دیتا تھا لے پتر کجھ کھا پی لئیں اس کے باپ کو کیا پتہ تھا درندے پھرتے ہیں اس شہر میں جنہوں نے اس معصوم کو جان سے مار دیا اب وہ کبھی باپ سے 50 روپے نہیں مانگ سکے گا چائے رس کھانے کے لئے۔ 😭😭

Profilbild von IK-804-UK
IK-804-UKvor 3 Jahren

❤️🇵🇰💚

Profilbild von Tehseen
Tehseenvor 3 Jahren

کتنا معصوم اللّٰہ والا بندہ آج کے دور میں روز ۵۰ روپیہ خرچ پہ خوش ہے ایسا لگ رہا ہے جیسا آیا تھا پاک صاف اللّٰہ نے اسکو اسی طرح واپس بلالیا نیک آدمی لالچ سے عاری ہمیں مقروض کرگیا

Profilbild von 𝔼𝕒𝕣𝕝𝕪 𝔹𝕚𝕣𝕕 🇵🇰
𝔼𝕒𝕣𝕝𝕪 𝔹𝕚𝕣𝕕 🇵🇰vor 3 Jahren

اللہ تعالی ظلِ شاہ کے درجات بلند کرے آمین ان کو ہم نہیں چھوڑینگے اس ملنگ کے خون کا جواب لینگے انشاءاللہ🥲🥲🥲💔

Profilbild von ابُو عبداللہ ★™
ابُو عبداللہ ★™vor 3 Jahren

یا رب ذوالجلال جہنم واصل کر اس معصوم کے قاتلوں کو ، ان کو اس دنیا میں نشان عبرت بنا جیسے تو نے اس پہلے ظالموں کو بنایا آمین یا رب

Profilbild von Truth Dare
Truth Darevor 3 Jahren

ہم سب پی ٹی آئی ورکرز ایک فیملی ہیں بیشک ہم ایک دوسرے کو ذاتی طور پر نہیں جانتے، ایک کو تکلیف ہو تو سب بے چین ہوتے ہیں۔ جو کچھ آج لاہور میں ہوا خاص کر علی بلال کو جیسے ظلم کر کے قتل کیا گیا اس پر دل بہت دکھی ہے اور آنسو نہیں تھم رہے۔ وقار مسعود #حق_کےراستے_کاشہید_بلال

Ähnliche Videos