Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وزیر آعلی پنجاب مریم نواز استعفی دیں۔
11,897 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
13 Kommentare

یہ لاہور کا علاقہ تاج باغ ہے جو مین کینال روڈ پر واقع ہے اور لاہور کے پرانے علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ اسے دیکھ کر پنجاب میں ہونے والی حقیقی ترقی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ بنیادی مسائل وہیں کے وہیں کھڑے ہیں @MaryamNSharif @CMComplaintCell @AzmaBokhariPMLN @SalmanRafiquePK @RashidNasrulah

وہاں کئی سالوں بعد ایک سیلاب آتا ہے آپ کے ملک میں تو ہر سال آتا ہے اور مجال ہے کہ حکومت اس کا کوئی سدباب کیا ہو۔ ہر سال سیلاب سے کئی سو لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں اس کے باوجود حکومتی سطح پر کوئی درخت لگانے کی مہم نہیں کی جاتی نہ ہی کوئی ڈیم بنانے ��ا سوچتا ہے۔ عمران خان نے جب بلین ٹری منصوبہ شروع کیا تو تم لوگوں نے اس کا مذاق بنایا۔ اب خود انہی درختوں کو کاٹ کر ہاؤسنگ سوسائٹیز بنائ جارہی ہیں۔ اس کا ذمے دار حکومت نہیں تو اور کون ہے؟

Its your father pajeet one and they will fck you up Remember IMF stay in your limit pajeet

😁

بالکل امریکہ میں بھی مریم نواز صاحبہ کی حکومت ہے تو پھر استعفی تو بنتا ہے۔

Weren’t Chinese scrap for nothing, Paid the Chinese dogs 🐕 n payments,

Asian tiger, like ganja Nawaz used to dream of for pak,

مریم نواز پنجاب کو شریف کینیڈا جیسی سہولیات بھی دے۔

Tension nhi lo nhi den gi to le lya jae ga😂

کیا وہاں کی وزیر اعلی نے سرکاری خرچہ پر جہاز خرید لیا ہے؟ یہ شاید ٹورنٹو کی وڈیو ہے۔ وہاں کا پریمیئر نے جہاز خریدا تھا ۔ عوام کی تنقید کے بعد معافی مانگی اور جہاز بیچ دیا اس کے باوجود کہ وہاں کی جی ڈی پی پنجاب سے کئی گنا زیادہ ہے

Revolution is simpler,

🤣🤣yes

If it’s not over on the 27th September, Then it will never be ,
