正在加载视频...

视频加载失败

پختون قومی جرگہ میں شرکت

113,602 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

AāMīR 🇵🇰 的头像
AāMīR 🇵🇰1 年前

وہ تو ٹھیک ہے ڈی چوک سے غائب کیوں ہوئے آپ ؟

Faisal Pasha 的头像
Faisal Pasha1 年前

یہ جو پیچھے چیلے لگائے ھوئے ھیں انہیں کچھ پڑھنے لکھنے دے ۔

مرشد کی دیوانی💚❤️ 的头像
مرشد کی دیوانی💚❤️1 年前

ہم پنجابی اپنے پختون بھائیوں سے بہت محبت کرتے ہیں♥️ بہت ظلم ہوا ہے ان کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا ظالم لوگوں نے لیکن اب ان شاء اللہ عمران خان کی حکومت میں پورے پورے وسائل اور حقوق ملیں گے جو سب پاکستانیوں کا برابر کا حق ہے♥️

mrs zahoor 的头像
mrs zahoor1 年前

Khan ke baat nhe krna bake sab krna

Zulfiqar Khan 的头像
Zulfiqar Khan1 年前

پی ٹی ائی نے بڑے خوش سے کام لیا ورنہ ایجنٹس نے خیبر پختون خواہ میں پی ٹی ائی کے ایک بڑی چال چالی تھی۔۔ گنڈاپور کو کریڈٹ دینا چاہیے بلکہ پورے پی ٹی ائی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ جرگہ کو پرامن رکھا ورنہ پہلے وہ کہی اور جگہ سے کنٹرول ہو رہے تھے

Sheharyar Khan 的头像
Sheharyar Khan1 年前

ولیڈن خٹک صاحب اج عمران خان باہر ہوتے تو وہ بھی اس گرینڈ جرگہ میں شرکت کرتے.

Engr Awais Durrani 的头像
Engr Awais Durrani1 年前

@takatak1186 Proud of u shahid khattak

Inayat ullah 的头像
Inayat ullah1 年前

ye to wahi log hai jinhony Khan sahb ke helaf wot dala tha ab tum log in begherto ke sat chal rahe ho sharam karo ye Manzoor tu hai dalal kitny waziristanio ko mar dala ye paisy ke liye kuch bhi kar sakte hai

Hania Batool 的头像
Hania Batool1 年前

اس ملک میں گلوکار بھی دہشتگرد ,صحافی بھی دہشتگرد ,وکیل بھی دہشتگرد ،سوشل میڈیا بھی دہشتگرد ,شاعر بھی دہشتگرد ,کامیڈن بھی دہشتگرد ،آخر یہ محب وطن کون لوگ ہے۔.???????

相关视频

میرے پشتون بھائیو! پشتون تحفظ موومنٹ پختون تحفظ موومینٹPTM کے سربراہ منظورپشتین نے اپیل کی کہ 11 اکتوبر 2024ء کوپشتونوں کےتمام قبائل کا گرینڈ قومی جرگہ منعقد ہورہاہے اورانہوں نے اس جرگے میں تمام پشتونوںسے شرکت کی اپیل کی ہے۔لہٰذا میں پشاور، سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبرپختونخواکے قبائلی علاقوں، بلوچستان اورکراچی میں موجود اپنے پشتون ساتھیوں کوہدایت کرتاہوں کہ وہ اپنےاپنے علاقوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں گرینڈ قومی جرگے میں شرکت کریں اور اسے کامیاب بنائیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر پشتونوں کے ساتھ بہت زیادتیاں کی جارہی ہیں۔ 26ستمبرکو شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں گولہ باری کی گئی اورپورا بازارتباہ کردیاگیاجس میں نہ صرف دکانیں تباہ ہوئیں بلکہ مویشی منڈی میں موجود درجنوں مویشی بھی زندہ جل گئے۔ان حالات کی وجہ سے عام پشتونوں میں سخت بےچینی پائی جاتی ہے۔ میں، پختونخوااوربلوچستان سمیت ملک بھر میں موجود تمام پشتونوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ قومی غیرت اوراتحاد کامظاہرہ کرتے ہوئے 11اکتوبر کوپشتون تحفظ موومنٹ کےزیراہتمام ہونےوالے اس گرینڈ قومی جرگہ یاقومی عدالت میں لازمی طور پر بھرپور تعداد میں شرکت کریں اورسب ملکر جراتمندانہ فیصلہ کریں۔ میں پشتونوں کوآگاہ کرناچاہتاہوں کہ اس جرگہ کے انعقاد کوروکنے کےلئے جوبھی سازشیں کی جائیں توان سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنائیں۔ الطاف حسین 26، ستمبر2024 #PashtunNationalCourt11October

Altaf Hussain

30,998 次观看 • 1 年前