正在加载视频...
视频加载失败
پختون قومی جرگہ
302,995 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

ان لوگوں کے جو بھی حقوق ہیں وہ ان کو دیے جائیں اور یہ گیدرنگ عمران خان کی رہائی کے لیے کی جائے جو ہمارا مین مقصد ہے

پختون قوم اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو کر تاریخ رقم کر رہے ہیں

آ خخخے, یہ دہشت گرد ہیں۔😡😡😡 منجانب : پیشاب

جب تک اس ملک پر ان پر کالے جرنیلوں کی حکومت ہے، تب تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ پختونوں نے ہمیشہ اپنا حق لیا ہے، چاہے پرامن احتجاج سے ہو یا پھر چھین کر لینا ہو۔

جو تحریک بنا سکتا ہے جو تحریک چلا سکتا ہے جو پوری پختون قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر سکتے ہے وہ یہ بھی جانتا ہے مجھے کس وقت کیا کرنا ہے قوم کو کس چیز کی ضرورت ہے

خبیر پختون خواہ اس وقت دہکتے ھوئے اتش فشان پر بیٹھا ھوا صرف عمران خان اس اگ کو ٹھنڈا کر سکتا کسی بھی قسم کا ایڈونچر ملک کی سالمیت کے لئے نقصان دہ ہے

خان کہاں ہے ؟ہمیں بس خان چاہے بس خان

یہ میزبانی کریں گے اپ اس کے اوپر کیا کہیں گے
